مکروہات

کسی سے ملتے وقت ہاتھ جوڑنے اور جھکنے کا حکم

فتوی نمبر :
93934
| تاریخ :
2026-04-08
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مکروہات

کسی سے ملتے وقت ہاتھ جوڑنے اور جھکنے کا حکم

ہمارے معاشرے میں بہت سے لوگ جب ملاقات کرتے ہیں تو "نمستے" کی طرح ہاتھ جوڑ کر سلام کرتے ہیں، جو ہندو روایت سے مشابہ ہے۔ بعض لوگ احترام کے طور پر کسی بزرگ کے گھٹنوں کو چھوتے ہیں، اور کچھ لوگ سر جھکا کر بزرگ کے ہاتھ کو چومتے ہیں۔ کیا یہ سب افعال اسلام میں جائز ہیں؟ براہِ کرم قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دیں۔یہ عمل خاص طور پر اندرونِ سندھ کے رہائشی افراد اپناتے ہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ اہلِ علم اور بزرگوں کا احترام بلاشبہ اسلام میں مطلوب ہے، لیکن شرعاََ احترام کے ایسے طریقے جو کسی غیر مذہب کے مخصوص شعائر یا تعظیمی انداز سے مشابہ ہوں، اختیار کرنا شرعا جائز نہیں ۔لہذا ملاقات کے وقت ’’نمستے‘‘ کے انداز میں ہاتھ جوڑنا اور بزرگ کے گھٹنے چھونا، ان کےسامنے تعظیماً رکوع کےمشابہ جھکنا یاقدم بوسی کے نام پرپاؤں چومناشرعاََجائز نہیں،جس سے احترازلازم ہے؛ البتہ محبت واحترام کی غرض سےمبالغہ آمیزی کیےبغیرکسی بزرگ کا ہاتھ یا ماتھاچومنے کی شرعاً گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كمافي سنن الترمذى: عن أنس بن مالك قال: «قال رجل»: يا رسول الله، الرجل منا «يلقى أخاه أو صديقه، أينحني له، قال: لا. قال: أفيلتزمه ويقبله، قال: لا. قال: أفيأخذ بيده ويصافحه، قال: نعم هذا حديث حسن اھ (باب ما جاء في المصافحة، ج: ٤، ص: ٤٤٨، ط: دار الغرب الاسلامى)
وفي سنن ابن ماجه: عن ابن عمر، قال: قبلنا يد النبي صلى الله عليه وسلم (باب الرجل يقبل يد الرجل، ص: ٦٣٥، ط: البشرى)
وفي مشكاة المصابيح: وعن ابن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من تشبه بقوم فهو منهم . رواه أحمد وأبو داود (كتاب اللباس، ج: ٢، ص: ١٢٤٦، ط: اكمكتب الاسلامى)
وفی مرقاۃ المفاتیح: تحت(أينحني له؟): من الانحناء، وهو إمالة الرأس والظهر تواضعا وخدمة (قال: لا) أي: فإنه في معنى الركوع، وهو كالسجود من عبادة الله سبحانه (قال: أفيلتزمه) أي: يعتنقه ويقبله (قال: لا) : استدل بهذا الحديث من كره المعانقة والتقبيل، وقيل: لا يكره التقبيل لزهد، وعلم، وكبر سن، قال النووي: تقبيل يد الغير إن كان لعلمه وصيانته وزهده وديانته، ونحو ذلك من الأمور الدينية لم يكره، بل يستحب، وإن كان لغناه أو جاهه في دنياه كره وقيل حرام. اهـ (باب المصافحة والمعانقة، ج: ٨، ص: ٤٦١، ط: المكتبة الحقانية)
وفيها ايضاََ: (من تشبه بقوم) : أي من شبه نفسه بالكفار مثلا في اللباس وغيره، أو بالفساق أو الفجار أو بأهل التصوف والصلحاء الأبرار. (فهو منهم) : أي في الإثم والخير. قال الطيبي: هذا عام في الخلق والخلق والشعار، ولما كان الشعار أظهر في التشبه ذكر في هذا الباب. قلت: بل الشعار هو المراد بالتشبه لا غير، فإن الخلق الصوري لا يتصور فيه التشبه، والخلق المعنوي لا يقال فيه التشبه، بل هو التخلق اھ (كتاب اللباس، ج: ٨، ص: ١٥٥، ط: المكتبة الحقانية)
وفي حاشية ابن عابدين: وفي الزاهدي الإيماء في السلام إلى قريب الركوع كالسجود وفي المحيط أنه يكره الانحناء للسلطان وغيره اهـ وظاهر كلامهم إطلاق السجود على هذا التقبيل اھ (باب الاستبراء وغيره، ج: ٦، ص: ٣٨٣، ط: سعيد)
وفي الهندية: (وأما الكلام في تقبيل اليد) فإن قبل يد نفسه لغيره فهو مكروه وإن قبل يد غيره إن قبل يد عالم أو سلطان عادل لعلمه وعدله لا بأس به هكذا ذكره في فتاوى أهل سمرقند وإن قبل يد غير العالم وغير السلطان العادل إن أراد به تعظيم المسلم وإكرامه فلا بأس به وإن أراد به عبادة له أو لينال منه شيئا من عرض الدنيا فهو مكروه وكان الصدر الشهيد يفتي بالكراهة في هذا الفصل من غير تفصيل كذا في الذخيرة (الى قوله) طلب من عالم أو زاهد أن يدفع إليه قدمه ليقبله لا يرخص فيه ولا يجيبه إلى ذلك عند البعض وذكر بعضهم يجيبه إلى ذلك وكذا إذا استأذنه أن يقبل رأسه أو يديه كذا في الغرائب اھ (الباب الثامن والعشرون في ملاقاة الملوك والتواضع لهم وتقبيل أيديهم، ج: ٥، ص: ٣٦٩، ط: ماجدية)
وفيها ايضاََ: وفي الجامع الصغير تقبيل الأرض بين يدي العظيم حرام وإن الفاعل والراضي آثمان كذا في التتارخانية. وتقبيل الأرض بين يدي العلماء والزهاد فعل الجهال والفاعل والراضي آثمان كذا في الغرائب. الانحناء للسلطان أو لغيره مكروه لأنه يشبه فعل المجوس كذا في جواهر الأخلاطي اھ (الباب الثامن والعشرون في ملاقاة الملوك والتواضع لهم وتقبيل أيديهم، ج: ٥، ص: ٣٦٩، ط: ماجدية)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بھائی محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 93934کی تصدیق کریں
0     98
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھڑے ہوکر وضو اور پیشاب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • مرد کے لئے اپنے سینے کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • اجرت پرھوم ورک اوراسائنمنٹ تیارکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 2
  • سینے سے بال صاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • کیا ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اور ناخن کاٹنا حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • مرد کا بھنویں اکھاڑنے اور اس پر پکا کلر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کم عمربچوں سے اشعارپڑھوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • آن لائن فوڈ ایپ کے واؤچر کا غلط استعمال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا-زیر ناف بال کاٹنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • بینک ملازم کے لڑکے کو بیٹی کا رشتہ دینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • کافر کا جوٹھا استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مونچھ مونڈھنا-زیرِ ناف صفائی کے لۓ کریم - پاؤڈر کا استعمال

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • چیس گیم کھیلنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کے اعضاء مخصوصہ کو چومنے اورچاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پیچ شدہ موبائل خریدنے اور خود موبائل پیچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے ہجرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • پینے کیلئے رکھے ہوئے پانی سے ہاتھ دھونا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • تبلیغ میں جانے کے لئے جھوٹ بول کر چھٹی لینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مشغلہ اور کھیل کے طور پر شکار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میت کے گھر میں تین دن تک کھانا کھانا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • لوگوں کے سامنے اپنی بزرگی بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • عورت کا باپردہ ہو کر اپنی آواز میں, یوٹیوب وغیرہ پر ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   مکروہات 2
  • مرحوم والد صاحب کی تصویریں شیئر کرتے رہنا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ناپاکی کی حالت میں بال رنگنا یا منڈوانا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
Related Topics متعلقه موضوعات