السلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال پنجابی زبان میں کچھ اشعار کے حوالے سے ہیں ، یہ اشعار حضرت علی ہجویری کے دربار پر حاضری کے حوالے سے کہے جاتے ہیں اور ایک مشہور صوفیانہ کلام ”جگنی“ جو کہ پنجابی میں لکھا گیا ہے اس کا بھی حصہ ہے ، یہ کلام عارف لوہار کی طرف سے لکھا گیا ہے ۔ان اشعار کے الفاظ یہ ہیں : ”ونگاں چڑھا لو کڑیوں میرے داتا دے دربار دیاں “ ۔
میرا سوال ہے کہ کیا ان اشعار کے الفاظ اور مطلب میں کوئی شرک والی بات یا کوئی غلط بات تو نہیں ؟
سوال میں پنجابی زبان کے مذکور شعر کا لفظی ترجمہ اردو میں یوں بنتا ہے کہ ”اے لڑکیو؛ داتا کے دربار کی چوڑیاں پہن لو “ جبکہ استعاراتی مفہوم کے اعتبار سے اس کا ظاہری مطلب یہ ہے کہ ”اے لوگو؛حضرت کی تعلیمات کا روحانی زیور پہن لو یعنی ان پر عمل کرلو تاکہ ابدی کامیابی پالو “چنانچہ اس لحاظ سے مذکور شعر کسی مشرکانہ مفہوم پر مشتمل نہیں ۔ اس لئے اس کو شرکیہ کلام کہنا درست نہ ہوگا۔
عوث اعظم، دستگیر، داتا گنج بخش، غریب نواز اور مشکل کشا جیسے الفاظ کا مفہوم اور استعمال کا حکم
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 1حضور نبی اکرمﷺ کے عالم الغیب ہونے کا عقیدہ - نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 0غیر اللہ کو اوّل وآخر اور ظاہر وباطن سمجھنا- "دجال مارے گا، زندہ کرے گا "کا عقیدہ رکھنا
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 0دوران بحث قادیانی سے مرزا غلام احمد قادیانی کی نبوت کی دلیل طلب کرنے کا حکم
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 0اگر تمام ادیان کا منزل ایک ہے تو مسلمان صحیح اور دوسرے لولگ غلط کیوں ہے؟
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 0حضرت فاطمہ۔رضی اللہ عنہا۔تذکرے کے وقت کچھ مبھم الفاظ استعمال کرنے والے پر رافضی کا حکم لگانا
یونیکوڈ شرک و مشرکانہ عقائد 0