میں نے یہ پوچھنا ہے کہ مسجد میں کپڑے یا پلاسٹک کی ٹوپیاں رکھی ہوتی ہیں، جنہیں پہن کر نماز درست ہو جاتی ہے کہ نہیں؟ جبکہ مجھے یہ پتہ کہ بغیر ٹوپی کے نماز پڑھنا مکروہ ہے، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مسجد کی ٹوپی پہن کر نماز نہیں ہوتی، برائےمہربانی راہ نمائی فرمائیں۔
اگر وہ ٹوپی اس طرز کی ہو کہ اُسے پہن کر کسی عزت والی محفل میں جانے سے عار محسوس ہوتی ہو تو مکروہ اور ناپسندیدہ عمل ہے، ورنہ نہیں۔
ففی الدر المختار: (مطلب فی مکروهات الصلاة) (وصلاته في ثياب بذلة) يلبسها في بيته (ومهنة) أي خدمة اھ (1/640)
وفی حاشية ابن عابدين: (قوله وصلاته في ثياب بذلة) (إلی قوله) قال في البحر، وفسرها في شرح الوقاية بما يلبسه في بيته ولا يذهب به إلى الأكابر والظاهر أن الكراهة تنزيهية. اهـ (1/ 641)
جاننے والے اور نا جاننے والے برابر ہیں؟ علم میں بخل ,حسد و غرور کرنا, بغير استاد تحصيل علم
یونیکوڈ مکروھات نماز 0