فحاشی

فحش فلمیں دیکھنا اور فحش ناول اور کہانیاں لکھنا اور پڑہنا

فتوی نمبر :
13566
| تاریخ :
معاشرت زندگی / معاشرتی برائیاں / فحاشی

فحش فلمیں دیکھنا اور فحش ناول اور کہانیاں لکھنا اور پڑہنا

aoa ky bad arz ha kia inter net per fahsh picter or fahash khani etc dikhna jaiz ha mara accident ho gia tha jis ki waja sa misana phat gia tha os ka opration hoa jis ki waja sa main na mard hogia hoon ab hakeem na kha ha ka dawai ka stah sath aap exirsise karin or mashwara dia ha k fash tasawer or khanian prhin ta k aap ko shwet ho kia mara lia ya jaiz ho gaa

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس بيمارى كا علاج دواوں سے ممكن ہے اور اس سلسلہ ميں كسى ديندار ماہر معالج سے رابطہ كرنے كى ضرورت ہے، فحش فلميں ناول اوركہانياں وغيرہ پڑهنا يالكهنا شرعاناجائز اورحرام ہے يہ كسى بيمارى كا علاج نہيں اس لئے اس سے احتراز كى اشد ضرورت ہے

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 13566کی تصدیق کریں
0     1339
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • فحش فلمیں دیکھنا اور فحش ناول اور کہانیاں لکھنا اور پڑہنا

    یونیکوڈ   فحاشی 0
  • بیوی سے ہمبستری کرتے ہوئے شیشے میں ایک دوسرے کو دیکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   فحاشی 0
  • مشت زنی کرنے کا حکم اور اس سے بچنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   فحاشی 0
  • کیا زانی اور اُس کے متعلقین سے بائیکاٹ کیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   فحاشی 0
  • شادی شدہ مرد کا غیر عورتوں سے تعلق ہو تو بیوی کو کیا کرنا چاہیئے؟

    یونیکوڈ   فحاشی 0
  • گناہ کبیرہ میں معاونت کرنے والے شخص کی دعوت میں شرکت

    یونیکوڈ   فحاشی 1
Related Topics متعلقه موضوعات