فحاشی

بیوی سے ہمبستری کرتے ہوئے شیشے میں ایک دوسرے کو دیکھنے کا حکم

فتوی نمبر :
68495
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / معاشرتی برائیاں / فحاشی

بیوی سے ہمبستری کرتے ہوئے شیشے میں ایک دوسرے کو دیکھنے کا حکم

کیا ائینے میں دیکھ کر بیوی کے ساتھ ہمبستری کرنا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

آئینہ میں دیکھ کر بیوی کے ساتھ ہمبستری کرنا اگر چہ ناجائز اور ممنوع نہیں ، تاہم شرم وحیا ء کا تقاضہ یہ ہیکہ ہمبستری کے دوران میاں بیوی مکمل برہنہ ہونے اور آئینے میں ایک دوسرے کے مخصوص اعضاء دیکھنے سے اجتناب کریں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی سنن ابن ماجہ: حدثنا أبو بکر بن أبي شیبة حدثنا وکیع عن سفیان عن منصور عن موسی بن عبد الہ بن یزید عن مولًی لعائشة عن عائشة قالت: ”ما نظرتُ أو ما رأیتُ فرجَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قَطُّ“(593/1)
وفی الدر المختار: (و ینظر الرجل من الرجل سوی ما بین سرته الی ما تحت ركبته،ومن عرسه و امته الحلال الی فرجھا) بشھوۃ وغیرھا والاولی ترکه لانه یورث النسیان اھ(367/6)۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
میر اٖفضل اکبر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 68495کی تصدیق کریں
0     1103
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • فحش فلمیں دیکھنا اور فحش ناول اور کہانیاں لکھنا اور پڑہنا

    یونیکوڈ   فحاشی 0
  • بیوی سے ہمبستری کرتے ہوئے شیشے میں ایک دوسرے کو دیکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   فحاشی 0
  • مشت زنی کرنے کا حکم اور اس سے بچنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   فحاشی 0
  • کیا زانی اور اُس کے متعلقین سے بائیکاٹ کیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   فحاشی 0
  • شادی شدہ مرد کا غیر عورتوں سے تعلق ہو تو بیوی کو کیا کرنا چاہیئے؟

    یونیکوڈ   فحاشی 0
  • گناہ کبیرہ میں معاونت کرنے والے شخص کی دعوت میں شرکت

    یونیکوڈ   فحاشی 1
Related Topics متعلقه موضوعات