تہوار

عیسائیوں کے تہوار کا کیک کھانا

فتوی نمبر :
14220
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / تہوار

عیسائیوں کے تہوار کا کیک کھانا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر ایک عیسائی کیک لا کر دے کہ کل ہماری عید تھی، تو اس خوشی میں یہ کیک کھائیں تو کیا یہ کیک کھانا جائز ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی بھی غیر مسلم قوم کے تہوار کے نام پر تیار کردہ اشیاء کے لینے اور کھانے سے احتراز چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفتاویٰ التاتارخانیة: وما یأتی به المحبوس فی نیروزهم من الأطعمة إلی الأکابر والسادات من کانت بینهم وبینهم معرفة ذہاب ومجئ فقد قیل: إن من أخذ ذلک علی وجه الموافقة لفرحهم یفسر ذلک بدینه، وإن أخذہ علی ذالک الوجه لا بأس به والإحتراز عنه أولیٰ اھ (۵/ ۵۲۲)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
طلحہ عتیق الرحمن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14220کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پتنگ بازی اور بسنت منانا - بسنت کی تاریخ

    یونیکوڈ   اسکین   تہوار 1
  • کرسمس منانا اور عیسائیوں کو میری کرسمس کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تہوار 1
  • عیسائیوں کے تہوار کا کیک کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   تہوار 0
  • کرسمس کے تہوار پر Happy merry christmas کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   تہوار 0
  • کرسمس کے دن کرسمس کیک کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   تہوار 0
  • شب معراج کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تہوار 0
  • کرسمس کی مبارکباد دینےکا حکم

    یونیکوڈ   تہوار 0
  • عید غدیر کے نام سے دن منانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   تہوار 0
  • ویلنٹائن ڈے منانے کا حکم اور اس کی تاریخی حیثیت

    یونیکوڈ   تہوار 1
  • "ایسٹر ک"ے انڈوں کی خرید و فروخت اور اس دن کی مناسبت سے تیار کردہ کھانا کھانا

    یونیکوڈ   تہوار 0
  • غیر مسلموں کے تہواروں میں استعمال ہونے والے مبارکبادی کے کلمات بولنا

    یونیکوڈ   تہوار 0
Related Topics متعلقه موضوعات