ثواب والے اعمال

عورت کو بیعت کرنے کا طریقہ

فتوی نمبر :
16401
| تاریخ :
2020-10-26
عبادات / نوافل عبادات / ثواب والے اعمال

عورت کو بیعت کرنے کا طریقہ

میں اپنے پیر کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں ،کیا میں مرید بن گئی یانہیں ؟کیا عورتوں کو ایسے ہی مرید بناتے ہیں؟ اپنے پیر کے کمرے میں گئی جہاں دوسرے مرد جا رہے تھے، باری باری مرید بنتے ۔انہوں نے مجھے ایک سبق دیا ہمیشہ پڑھنے کے لیے۔پس اور کوئی بات نہ کہی، نہ کلمہ پڑھایا ۔اور دوسرے لوگوں کو ہاتھ پکڑپکڑ مرید کیا۔ اب میں پریشان ہوں کہ میں ان کی مرید ہوں یا صرف سٹوڈنٹ؟ مجھے دوسرالفظ معلوم نہیں کیا ہو تاہے؟ میری یہ پرابلم دور کریں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کا پیر کوئی شرعی عالم یا کسی شیخ کا مجازخلیفہ ہو تو اس سے خواتین کو بیعت ہونااور اصلاحی تعلق رکھنا درست ہے، لیکن مذکور طریقہ کا رکہ مردوں اور عورتوں کو مخلوط ایک جگہ میں بلاکربیعت کرنا درست نہیں، اس لیے آئندہ اس طرح سامنے جانے سے احتراز لازم ہے اور بجائے اس طرح سامنے جانے کےخط وکتابت کے ذریعہ اپنے احوال شیخ کو بھیج دئیے جائیں، پھر اس کے جواب کے مطابق عمل کر لیاجائے، تاہم مذکور پیر اگر کوئی دین دار شخص نہ ہو، بلکہ رسمی پیری مریدی کرتے ہوں تو آئندہ کے لیے اس کیساتھ مزید تعلق سے اجتناب لازم ہے ۔واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 16401کی تصدیق کریں
0     1250
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • زندوں کو ثواب ہدیہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ثواب والے اعمال 1
  • تبلیغی بیان میں بیٹھنا زیادہ افضل ہے یا انفرادی نما ز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ثواب والے اعمال 0
  • جہاد کی نیت سے ٹریننگ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ثواب والے اعمال 0
  • کیا آپؑ کے ساتھ بھی کراماً کاتبین تھے؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • کیا مرحومین کےایصال ثواب کےلیے نفل پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • خود نبی کریمﷺ کلمہ طیبہ کن الفاظ میں پڑھتے تھے؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 1
  • حضرت خدیجہؓ کی سابقہ اولاد کے جنتی وجہنمی ہونے سے متعلق تعارض کا دفعیہ:

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • رسول اللہ ﷺ کا یہودی لڑکے کی عیادت کیلئے جانا اور اسکا قبولِ اسلام

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • حضرت عقبہ بن نافع کی تاریخ ولادت اور صحابیت

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • مسلمان کے لیے کسی امام کے ساتھ ہاتھ پر بیعت کرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • نبی کریم ﷺ کا دو بیویوں کو مقاربت سے پہلے طلاق کی حقیقت:

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • عورت کو بیعت کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • سید الاستغفار کے پڑھنے کا وقت

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے آپسی معاملات کو بیان کرتے ہوۓ ان کے لۓ نامناسب الفاظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • شبِ براءت سے متعلق

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • شبِ برأت یعنی پندرہ شعبان سےمتعلق فضائل

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 1
  • سجدۂ شکر ادا کرنا جائز ہے ؟ کھیل میں کامیابی پر سجدۂ شکر کرنا

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • اشراق کی فضیلت کے حصول کے لۓمسجد ہی میں بیٹھے رہنا

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • حقوق العباد کی اہمیت

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • جہاد کی نیت سے اسلحہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • وتر کی نماز سے پہلے دورکعت نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • سورۃ الواقعہ،حم سجدہ اور سورۃ الملک مغرب کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • جہاد کی نیت سے اسلحہ بنانے پر ثواب ملنےکا حکم

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • زوال کے وقت نفل،قضاء اور قرآن کی تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • کیا قرآن کا ترجمہ پڑھنے سے تلاوت کا ثواب ملتاہے؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
Related Topics متعلقه موضوعات