ثواب والے اعمال

کیا قرآن کا ترجمہ پڑھنے سے تلاوت کا ثواب ملتاہے؟

فتوی نمبر :
74281
| تاریخ :
2024-07-02
عبادات / نوافل عبادات / ثواب والے اعمال

کیا قرآن کا ترجمہ پڑھنے سے تلاوت کا ثواب ملتاہے؟

کیا قرآن کا اردو ترجمہ پڑھنے کا وہی ثواب ہے جو عربی میں پڑھنے کا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قرآن مجید کو سیکھنے اور سمجھنے کی غرض قرآن مجید کا ترجمہ وتفسیر پڑھنے کی اگرچہ فضیلت ہے ،لیکن احادیث ِمبارکہ میں قرآن مجید کے "ایک حرف پڑھنے پر جو دس نیکیاں ملنے کا وعدہ ہے ، وہ قرآن مجید کی تلاوت کر نے پر ہی حاصل ہو گا ، فقط ترجمہ پڑھنے پر تلاوت کا یہ ثواب نہیں ملے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

کماقال اللہ تعالیٰ:انا انزلنه قرانا عربيا لعلكم تعقلون(سورۃیوسف آیت2)
وفی ردالمحتار:تحت قولہ(لکن فی النھری الخ) وذلك أن الفارسي ليس قرآنا أصلا لانصرافه في عرف الشرع إلى العربي…إن اعتاد القراءة بالفارسية أو أراد أن يكتب مصحفا بها يمنع(ج1 ص485 باب صفۃ الصلاۃ)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ظفراللہ نعمت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 74281کی تصدیق کریں
0     1327
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • زندوں کو ثواب ہدیہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ثواب والے اعمال 1
  • تبلیغی بیان میں بیٹھنا زیادہ افضل ہے یا انفرادی نما ز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ثواب والے اعمال 0
  • جہاد کی نیت سے ٹریننگ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ثواب والے اعمال 0
  • کیا آپؑ کے ساتھ بھی کراماً کاتبین تھے؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • کیا مرحومین کےایصال ثواب کےلیے نفل پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • خود نبی کریمﷺ کلمہ طیبہ کن الفاظ میں پڑھتے تھے؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 1
  • حضرت خدیجہؓ کی سابقہ اولاد کے جنتی وجہنمی ہونے سے متعلق تعارض کا دفعیہ:

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • رسول اللہ ﷺ کا یہودی لڑکے کی عیادت کیلئے جانا اور اسکا قبولِ اسلام

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • حضرت عقبہ بن نافع کی تاریخ ولادت اور صحابیت

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • مسلمان کے لیے کسی امام کے ساتھ ہاتھ پر بیعت کرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • عورت کو بیعت کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • نبی کریم ﷺ کا دو بیویوں کو مقاربت سے پہلے طلاق کی حقیقت:

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • سید الاستغفار کے پڑھنے کا وقت

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے آپسی معاملات کو بیان کرتے ہوۓ ان کے لۓ نامناسب الفاظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • شبِ براءت سے متعلق

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • شبِ برأت یعنی پندرہ شعبان سےمتعلق فضائل

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 1
  • سجدۂ شکر ادا کرنا جائز ہے ؟ کھیل میں کامیابی پر سجدۂ شکر کرنا

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • اشراق کی فضیلت کے حصول کے لۓمسجد ہی میں بیٹھے رہنا

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • کیا قرآن کا ترجمہ پڑھنے سے تلاوت کا ثواب ملتاہے؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • حقوق العباد کی اہمیت

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • جہاد کی نیت سے اسلحہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • وتر کی نماز سے پہلے دورکعت نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • جمعہ کے دن سورہ کہف کب پڑھنی چاہیئے؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • سورۃ الواقعہ،حم سجدہ اور سورۃ الملک مغرب کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • جہاد کی نیت سے اسلحہ بنانے پر ثواب ملنےکا حکم

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
Related Topics متعلقه موضوعات