میں یہ پتہ کرنا چاہتا ہوں کہ انٹرنیٹ سے اسکائپ پروڈیو کال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جی ہاں اسکائپ میں ویڈیو کال کرنا جائز اور درست ہے بشرطیکہ کسی غیر محرم سے گفتگو اور اس کی ویڈیو نہ بن رہی ہو۔
قال الله تعالى : {قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ ذَلِكَ أَزْكَى لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُونَ } [النور: 30] واللہ اعلم بالصواب
مرد کے لیے ایسی مجلس میں شریک ہونا جس میں عورتوں کے ساتھ اختلاط ہوتا ہو جائز ہے؟
یونیکوڈ محرم و نامحرم 0