احکام جہاد

موجودہ دور میں کنیز اور باندی سے مباشرت کا حکم

فتوی نمبر :
18791
| تاریخ :
عبادات / جہاد / احکام جہاد

موجودہ دور میں کنیز اور باندی سے مباشرت کا حکم

کیا میں اپنی غلام لڑکی (کنیز) کے ساتھ سیکس (مباشرت) کرسکتا ہوں؟ لڑکی میری کنیز ہے، میں اس کو خریدا ہوا ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ باندیوں کو بغیر نکاح کے اپنے تصرف میں رکھنا اور ان سے مباشرت کرنا اگرچہ جائز اور درست ہے، مگر موجودہ دور میں چونکہ باندیوں کا وجود نہیں، اسلئے سائل جس لڑکی کو کنیز اور باندی سمجھ رہا ہے،اگر اس کی مکمل وضاحت لکھ کر بھیج دے کہ یہ اسے کیسے حاصل ہوئی ؟ کونسے قوم وقبیلہ سے منسلک ہے؟ اور کونسے ملک کی باشندہ ہے؟ اور ویزہ لیکر آئی ہے اور اسکا ویزہ کونسا ہے، اور اس کے پاس بصورت ملازمہ آئی ہے یا کیا؟ چنانچہ اس امور کی واقع وضاحت لکھ کر اس سوال کو دوبارہ ایمیل کردیں، اس کے بعد آپ کے سوال کا حکم شرعی بھی بیان کردیا جائے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما قال اللہ تعالٰی: إِلَّا عَلَى أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ (6)سورۃ المؤمنون)۔
وفی رد المحتار: فإنه يتبين أن الوطء حلال تصريح بمفهوم ما هنا وفيه تأمل لأن ثبوت ملكه لها قبيل الوطء عندنا الخ (ج3 صـ180 کتاب النکاح ط: دار الفکر)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 18791کی تصدیق کریں
0     551
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لونذی (باندی) سے صحبت کرنا

    یونیکوڈ   احکام جہاد 1
  • دورانِ جہاد پکڑے جانے والے مرد وخواتین کے بارے میں شرعی حکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کا معنی کیا ہے اور یہ کب فرض ہوتاہے؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • خود کش حملہ اسلام میں جائز ہے کہ نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کے معانی اور اس کی کتنی اقسام ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کی حقیقت کیا ہےَ؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کب فرض ہے؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • کیا اسلام بزورِ تلوار پھیلا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کے متعلق کتابوں کے نام

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کے نتیجے میں حاصل ہونے والی باندیوں کا حکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • ہشت گردوں کو قتل کرنے اور ان کے خلاف جہاد کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • کفار کے خلاف جوابی کاروائی کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کی فرضیت

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • موجودہ دور میں جہادپر جانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • موجودہ دور میں جہاد کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • موجودہ دور میں کیا پاکستانیوں پر جہاد فرض ہے؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کب فرض عین ہوتا ہے اور والدین کی اجازت کے بغیر جہادکرنے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • موجودہ دور میں کنیز اور باندی سے مباشرت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • والدین کی اجازت کےبغیر جہاد پر جانے کاحکمْ

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • گنا ہوں سے بچنے کے لئے جہاد پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • موجودہ دور میں باندیوں کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • والدین کی اجازت کے بغیر جہاد کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • مقبوضہ کشمیر میں جہاد کی فرضیت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کا مذاق اڑانا

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
Related Topics متعلقه موضوعات