 
                    میرا تعلق دیوبندی مسلک سے ہے ۔کیاQTV چینل کے ذریعہ حنفی بریلوی مفتی سے سوال اور فتویٰ لے سکتے ہیں ؟
حنفی بریلوی مفتی سے فتویٰ لیا جا سکتا ہے ،البتہ جو مسائل بریلوی اور دیوبندی علمائے کرام کے مابین متنازعہ فیہ ہیں ،ان کے متعلق استفسار سے احتراز کرنا چاہیے ۔