نماز جنازہ

کیا ہم شیعہ کی نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں ؟

فتوی نمبر :
20102
| تاریخ :
2013-08-12
عبادات / جنائز / نماز جنازہ

کیا ہم شیعہ کی نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں ؟

کیا ہم شیعہ کی نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جو شیعہ اثنا عشریہ فرقہ سے تعلق رکھتا ہو یا کسی قسم کا صریح مخالف قرآن کفریہ عقیدہ رکھتا ہو ، اس کی نمازِ جنازہ پڑھنا کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں، جو ایسا نہ ہو ، بلکہ محض تفضیلی ہو ، اس کی نمازِ جنازه پڑھنے کی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

في الفقه الإسلامي و أدلته : و يشترط في الميت لفرضية الصلاة عليه ما يأتي : أن يكون الميت مسلماً و لو بطريق التبعية لأحد أبويه ، أو للدار ، فلا يصلى على كافر أصلاً لقوله تعالى : ﴿و لا تصل على أحد منهم مات أبداً﴾، و يصلى على سائر المسلمين من أهل الكبائر و المرجوم في الزنا و غيرهم . (2/ 642)-
و فی الدر المختار : (و شرطها) ستة (إسلام الميت و طهارته) (2/ 207)-
و في حاشية ابن عابدين : تحت (قوله إسلام الميت) أي و لو بطريق التبعية لأحد أبويه أو للدار اھ (2/ 207)-
في البحر الرائق : (قوله و شرطها إسلام الميت و طهارته) فلا تصح على الكافر اھ (2/ 193)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مریدان ارشد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 20102کی تصدیق کریں
0     1085
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 1
  • خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز جنازہ 0
  • حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 2
  • غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں بچے اور بچی کیلئے دعا کے الفاظ کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 1
  • امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک غائبانہ نمازِ جنازہ

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات