معلوم ہونے کے باوجود ,مسلمان نے تبری شیعہ کے جنازہ کی امامت کرائی اور مسلمانوں نے جنازہ ادا کیا،اس سےامام اور مقتدی کے نکاح پر کوئی اثر پڑا یا نہیں؟
ایسے شخص کی نمازِ جنازہ پڑھنے سے اگرچہ نکاح متأثر نہیں ہوتا، تاہم آئندہ کے لئے ایسے بد ترین شخص کی نمازِ جنازہ پڑھنے سے احتراز چاہیئے ۔
قال اللہ تعالی: {وَلَا تُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِنْهُمْ مَاتَ أَبَدًا وَلَا تَقُمْ عَلَى قَبْرِهِ إِنَّهُمْ كَفَرُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَمَاتُوا وَهُمْ فَاسِقُونَ (84)} [التوبة: 84]