آداب حرمین

ہر سال غلافِ کعبہ کو تبدیل کرنے کا سبب

فتوی نمبر :
24028
| تاریخ :
آداب / شعائر اسلام / آداب حرمین

ہر سال غلافِ کعبہ کو تبدیل کرنے کا سبب

السلام علیکم ! غلاف کعبہ کے بارے میں میرا ایک سوال ہے کہ غلاف کعبہ ہر سال کیوں تبدیل کیا جاتا ہے ؟ مجھے شرعی حوالہ چاہیے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

خلفاء راشده خصوصا امیر المؤمنین حضرت عمر ؓ کے زمانہ مبارکہ سے یہ روایت چلی آرہی ہے کہ ہر سال غلاف کو تبدیل کیا جاتا ہے اور اس کے حصے حجاج میں تقسیم کئے جاتے ہیں اور یہ غالبا اس کے بوسیدہ اور پرانا ہونے کی وجہ سے ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في البحر الرائق شرح كنز الدقائق: وهكذا اختاره الإمام النووي في شرح المهذب فقال: إن الأمر فيها إلى الإمام يصرفها في بعض مصارف بيت المال بيعا، وعطاء لما رواه الأزرقي أن عمر - رضي الله عنه - كان ينزع كسوة البيت كل سنة فيقسمها على الحاج اھ (3/ 47)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 24028کی تصدیق کریں
0     12
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ا روضہ مبارک کا بیت اللہ سے اور مکہ کا مدینہ سے افضل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   آداب حرمین 0
  • مسجد حرام میں لوگوں کے چھوڑے ہوئے جوتوں کو پہننا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب حرمین 0
  • جس دکان میں گانے، فلمیں وغیرہ ڈاؤن ہوتی ہوں اس کا نام ’’مدینہ موبائل کمیونکیشن‘‘ رکھنا

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • غیر مسلموں کا مکہ یا مدینہ میں داخل ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب حرمین 2
  • مشرق کی رخ بنے ہوئے باتھ رومز کا حکم

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • کیا زم زم کے پانی میں عام پانی ملانے سے وہ پانی زم زم بن جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • دوران حج کہنا" مجھے نماز پڑھنے کا دل نہیں چاہتا، مجھے گھر جانا ہے"

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • ہر سال غلافِ کعبہ کو تبدیل کرنے کا سبب

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • علاقہ کی مسجد کا نام مسجدنبوی رکھنا

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • خانہ کعبہ کی تصویر والا کپڑا گھر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • مسجد نبوی میں بچہ کے پیشاب کرنے پر کفارہ کا حکم

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
Related Topics متعلقه موضوعات