کیا مجبوری کی حالت میں عصر مثل اول میں پڑھی جا سکتی ہے؟
احادیث صحیحہ کی روشنی میں عصر کی نماز کا وقت مثلین کے بعد داخل ہوتا ہے، اس لیے اس کے بعد ہی پڑھنا لازم ہے، جیسا کہ امام ابو حنیفہ ؒ کا مذہب ہے ، تاہم اگر مجبوری کی تفصیل لکھ دی جائے تو اس پر مکرر غور ہو سکتا ہے۔
کما فی رد المحتار: والاحسن ما في السراج عن شيخ الإسلام أن الاحتياط أن لا يؤخر الظهر الى المثل وأن لا يصلى العصر حتى يبلغ المثلين ليكون مؤديا للصلاتين في وقتهما بالا جماع اھ (1/359)
وفي رد المحتار: تحت (قوله منه) أی من بلوغ الظل مثليه على رواية المتن ۱ھ (1/ 360)واللہ اعلم
فجر اور اشراق کا وقت جرمنی کے فجر و اشراق کا وقت- العصر گھڑی کے اوقات نماز کی شرعی حیثیت
یونیکوڈ اوقات نماز 0اگر عصر کی نماز کے دوران مغرب کی اذان شروع ہوگئی، تو اُسے نماز توڑنا چاہیے یا نہیں؟
یونیکوڈ اوقات نماز 0حنفی شخص کے لئے شافعی المسلک امام کی اقتداء میں وقت داخل ہونے سے پہلے نماز پرھنے کا حکم
یونیکوڈ اوقات نماز 0