میرا سوال یہ ہے کہ میں عموماً پولو، ٹی شرٹ پہنتا ہوں، جس میں ایک شخص کی تصویر بنی ہوئی ہے ، جو گھوڑے پر بیٹھا ہوا ہے، جو صرف شبیہ ہے، آنکھ وغیرہ کچھ نہیں ہے، کیا میں اسے پہن کر نماز پڑھ سکتا ہوں؟
مذکور تصویر اگر واضح نہیں ہے، جیسا کہ سائل نے لکھا ہے تو ایسے شرٹ کو پہن کر نماز پڑھنا درست ہے، ورنہ مکروہ ہے، جس سے احتراز چاہیئے۔
ففي تكملة فتح الملهم: والحاصل أن تصاویر الحيوانات تحرم اجماعاً ان كانت كاملة لها ظل مما يطول استمراره بخلاف ناقص عضو لا یعیش به ولو كانت حیوانا اھ (١٦٩/٤)۔واللہ اعلم
جاننے والے اور نا جاننے والے برابر ہیں؟ علم میں بخل ,حسد و غرور کرنا, بغير استاد تحصيل علم
یونیکوڈ مکروھات نماز 0