سوال نمبر۱: نفسیاتی امراض کے لئے دین کیا کہتا ہے ؟
(۲) :نفسیاتی بیمار جو غصے کی حالت میں اللہ کے بارے میں الٹی باتیں اور والدین کی عزت نہیں کرتا، اس بارے میں دین کیا کہتا ہے ؟
(۳) کیا وہ مسلمان رہتا ہے یا نہیں ؟ اس کا نکاح رہتا ہے یا نہیں ؟ مریض عام حالات میں نارمل رہتا ہے اور کام بھی کرتا ہے، لیکن ہے نفسیاتی مریض؟
واضح ہو کہ نفسیاتی مرض کے مختلف درجات اور پھر ان کے احکام بھی الگ الگ ہیں، اس لئے سائل جس نفسیاتی مریض کے متعلق جس مسئلہ کو معلوم کرنا چاہتا ہے، اس کے مرض کی پوری کیفیت بیان کرنے کے بعدخاص اس مسئلہ کا حکم معلوم کرنے کے لئے دوبارہ ای میل کر دے ،تو ان شاء اللہ اس کا حکمِ شرعی بھی بیان کر دیا جائیگا۔
عورت کے پستان کو اور مرد کے عضو خاص کو بڑھانے کے لیے دواء یا کریم استعمال کرنے کا حکم
یونیکوڈ علاج و دواء 0Bone Marroz یعنی ایک انسان کی ہڈی کے اندر کا گودا ،کسی مریض کی Vein میں داخل کرنا
یونیکوڈ علاج و دواء 0ادارے کے ڈاکٹر کا مریضوں کو مفت ٹیسٹ کے بجائے پرائیویٹ ٹیسٹ کی ترغیب دینے کا حکم
یونیکوڈ علاج و دواء 0کمپنی کے ملازمین کا علاج معالجہ کے لیے میڈیکل انشورنس کارڈ کی سہولیت استعمال کرنا
یونیکوڈ علاج و دواء 0