السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! جناب علماءِ کرام کیا اسلامک کلینڈر کی اذان دیکھ کر میں اپنے ملک میں نماز ادا اور روزہ افطار کر سکتا ہوں؟
جس علاقہ میں آدمی رہائش پذیر ہو ، اگر اس کے مطابق نماز اور روزہ کا وقت ہو گیا ہو ، تو اس کی آواز سُن کر روزہ افطار کرنا اور وقت داخل ہونے پر نماز پڑھنا بلاشبہ جائز اور درست ہے ورنہ نہیں۔
قال اللہ تعالیٰ: ﴿إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَوْقُوتًا﴾ (النساء: 103)۔
فجر اور اشراق کا وقت جرمنی کے فجر و اشراق کا وقت- العصر گھڑی کے اوقات نماز کی شرعی حیثیت
یونیکوڈ اوقات نماز 0اگر عصر کی نماز کے دوران مغرب کی اذان شروع ہوگئی، تو اُسے نماز توڑنا چاہیے یا نہیں؟
یونیکوڈ اوقات نماز 0حنفی شخص کے لئے شافعی المسلک امام کی اقتداء میں وقت داخل ہونے سے پہلے نماز پرھنے کا حکم
یونیکوڈ اوقات نماز 0