مفتی صاحب! میرا سوال یہ ہے کہ عصر کی نماز کے بعد کوئی بھی قضاء نماز ادا کی جا سکتی ہے یا نہیں؟
جی ہاں! عصر کے بعد بھی قضاء نماز ادا کی جا سکتی ہے۔
فی الدر المختار : (و كره نفل) (إلی قوله) (و) لو سنة الفجر (بعد صلاة فجر و) صلاة (عصر) و لو المجموعة بعرفة (لا) يكره (قضاء فائتة و) لو وترا اھ (1/ 375)۔