السلام علیکم! مفتی صاحب خواب کی تعبیر سے متعلق ایک سوال ہے، میری والدہ کئی سالوں سے یہ خواب دیکھ رہی ہیں کہ وہ کپڑے دھوکر چھت پر سکھانے کے لئے ڈالتی ہیں تو بارش برسنے لگتی ہے، براہِ کرم اس خواب کی تعبیر بیان فرمادیں۔ شکریہ!
خواب میں صاف پانی کے ساتھ کپڑے دھونا دین کی درستگی اور بارش کا برسنا رحمتِ خداوندی کی علامت ہے، اس لئے سائل کی والدہ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ اسے چاہئے کہ دینی اعمال میں مزید پابندی کرے تاکہ رحمتِ خداوندی کا نزول برقرار رہے۔ واللہ اعلم
رسول اللہؐ کا خواب میں کہنا کہ ’’فلاں درست ہے، لیکن اس سے کہیں کہ اپنا عقیدہ درست کرے‘‘
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات شیخین کو دیکھنا اور ان کے ساتھ جہاد کرنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں خانہ کعبہ کے اندر حضورﷺ کے روضہ مبارک کے پاس بیٹھ کر دعا مانگنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0