میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنے خاندان کے ساتھ بیٹھا ہوا ہوں (چچا،تایا، پھوپھا) اور میرے مرحوم والد صاحب میرے پاس آتے ہیں، انہوں نے ایک تھالی ہاتھ میں پکڑی ہوئی ہے اور اس تھالی میں چار پانچ قسم کی ، کھانے کی چیزیں ہیں، وہ تھالی کو میرے سامنے رکھ دیتے ہیں، پھر وہ مجھے ایک مشروب/ جوس پینے کے لیے دیتے ہیں، اس تھالی میں جوس، رس شفاف گلاس میں ہے، رس اتنا مزیدار ہے کہ اتنا مزےدار رس میں نے اپنی زندگی میں پہلے کبھی نہیں پیا، ایسا لگا کہ یہ سیب کا رس تھا، جس میں شہد ملا ہوا تھا۔ براہ مہربانی تشریح بتائیں۔
تعبیر: اگر آپ کو معاشی پریشانی ہے تو ربِ کریم عنقریب ہی اس کا انتظام ایسی جگہ سے فرمائیں گے جہاں سے وہم و گمان بھی نہیں کیا جا سکتا ہے۔ فقط واللہ أعلم بالصواب!
رسول اللہؐ کا خواب میں کہنا کہ ’’فلاں درست ہے، لیکن اس سے کہیں کہ اپنا عقیدہ درست کرے‘‘
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات شیخین کو دیکھنا اور ان کے ساتھ جہاد کرنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں خانہ کعبہ کے اندر حضورﷺ کے روضہ مبارک کے پاس بیٹھ کر دعا مانگنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0