جماعت المسلمین کا جنازہ اگر کسی نے پڑھ لیا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
ایسے شخص کا جنازہ پڑھنا اگرچہ جائز ہے، مگر اس جماعت کے ساتھ کسی قسم کا تعلق رکھنا جائز نہیں۔
فی سنن أبي داود : عن أبي هريرة ، قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : «الصلاة المكتوبة واجبة خلف كل مسلم برا كان أو فاجرا و إن عمل الكبائر» اھ(1/ 162)۔