خرید و فروخت

پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

فتوی نمبر :
37043
| تاریخ :
2020-10-26
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

پولیس نے کسی کا مال پکڑ کر تھانہ میں رکھ لیا اتنے میں تیسرے ایک آدمی نے پولیس سے سمجھوتہ اور خاطر داری کرکے وہ مال خود کے ذمہ لے لیا پھر کسی اور کے پاس بہت ہی کم قیمت میں فروخت کردیا تو سوال یہ ہے کہ خریدا ہوا مال حلال ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسی اشیاء کی خرید وفروخت شرعاً ناجائز ہے، جس سے اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الھدایۃ: وإذا کان أحد العوضین أوکلاھما محرّما فالبیع فاسد (إلٰی قولہ) وکذا إذا کان غیر مملوکٍ۔ الخ (ج٥، ص٨٩)
فی الدر المختار: (وقف بیع مال الغیر) (إلٰی قولہ) (لمالکہ) أمالو باعہ علٰی أنہ لنفسہ، أو باعہ من نفسہ (إلی قولہ) فالبیع باطل۔ اھـ (ج٥، ص١٠٩)
وفی فقہ البیوع: ویشترط لانعقاد البیع أن یکون المبیع مملوکًا للبائع، فبیع مالا یملکہ البائع باطل، والأصل فی ذالک (إلی قولہ) لا تبع ما لیس عندک۔ اھـ (ج١، ص٣٣٤)
وفی الفقہ الإسلامی وأدلتہ: وأما الملکیۃ غیر المشروعۃ فیجوز للدولۃ التدخل فیھا لرد الأموال إلٰی صاحبھا بل إن لھا الحق فی مصادرتھا (إلٰی قولہ) وکذلک یحق للدولۃ التدخل فی الملکیات الخاصۃ المشروعۃ لتحقیق العدل والمصلحۃ العامۃ۔ اھـ (ج٥، ص٥١٨)
وفی الدر المختار: [فائدۃ] ذکر الطرطوسی فی مؤلف لہٗ أن مصادرۃ السلطان لأرباب الأموال لا تجوز إلا لعمال بیت المال. اھـ (ج٥، ص٣٣٤)
وفی الفقہ الإسلامی وأدلتہ: وأما شرط النفاذ: فھی إثنان: ۱- أن یکون المبیع مملوکًا للبائع. أولہ علیہ ولایۃ، فلا ینفذ بیع غیر المملوک للبائع وھو بیع ملک الغیر۔ الخ (ج٤، ص٣٨٧)
وفی الفقہ الحنفی وأدلتہ: البیوع المنھی عنھا (إلٰی قولہ): بیع المصادر: إذا علم بہ المشتری؛ لأن لہ مالکًا وھو غیر راض ببیعہ۔ اھـ (ج٢، ص٤٨)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 37043کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ایک چیز کی دو قیمت بتانے سے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عاریت کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • دکان فروخت کرنے کے بعد قیمت کی وصولی سے قبل خریدار سے کرایہ لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات