نمازوں کے اوقات کےلئے کس نظام کو اختیار کیا جائے؟ کسی تصدیق شدہ ویب سائٹ کا لنک دیدیں جس سے طول البلد اور عرض البلد کےمطابق نماز کا وقت معلوم کیا جاسکتا ہو۔
نماز کے اوقات معلوم کرنے کے لئے سائل مندرجہ ذیل دو ویب سائٹس میں سے کسی ایک میں اپنے شہر کے طُول البلد اورعرض البلد و غیرہ کی ضروری سیٹینگ کرکے نماز کے اوقات معلوم کرسکتا ہے۔
1. www.banuri.edu.pk
2. www.moonsighting.com
فجر اور اشراق کا وقت جرمنی کے فجر و اشراق کا وقت- العصر گھڑی کے اوقات نماز کی شرعی حیثیت
یونیکوڈ اوقات نماز 0اگر عصر کی نماز کے دوران مغرب کی اذان شروع ہوگئی، تو اُسے نماز توڑنا چاہیے یا نہیں؟
یونیکوڈ اوقات نماز 0حنفی شخص کے لئے شافعی المسلک امام کی اقتداء میں وقت داخل ہونے سے پہلے نماز پرھنے کا حکم
یونیکوڈ اوقات نماز 0