امانت و ودیعت

امانت رقم واپس نہ کرنے پر وعید

فتوی نمبر :
41673
| تاریخ :
معاملات / امانات / امانت و ودیعت

امانت رقم واپس نہ کرنے پر وعید

مفتی صاحب! میر ابھائی میری امانت واپس نہیں کر رہا جو اس کے پاس ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے اگر واقعۃً اپنے بھائی کے پاس بطور امانت کوئی چیز رکھوائی ہوئی ہے ،اور سائل کا بھائی اس کو وہ واپس نہیں کر رہا ہوتو اس کی وجہ سے سائل کا بھائی سخت گناہ گار ہو رہا ہے ، اس پر لازم ہے کہ بھائی کی امانت واپس کر کے مواخذہ دنیوی واخروی سے سبکدوشی حاصل کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال الله تبارك وتعالى: {إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تُؤَدُّوا الْأَمَانَاتِ إِلَى أَهْلِهَا } [النساء: 58]
و في المشكاة مشكاة المصابيح: وعن أنس رضي الله عنه قال: قلما خطبنا رسول الله صلى الله عليه وسلم إلا قال: «لا إيمان لمن لا أمانة له ولا دين لمن لا عهد له» . رواه البيهقي في شعب الإيمان اھ (1/ 17) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد شاہد عظمت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 41673کی تصدیق کریں
0     7
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • موبائل فون میں غلطی سے آنے والے بیلنس کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   امانت و ودیعت 1
  • کسی ایک شریک کا مشترکہ چیز کوفروخت یا گفٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   امانت و ودیعت 0
  • علاقے کی ترقی کے لیے منظور شدہ فنڈ میں خرد برد کر کے ذاتی مفاد کے استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • امانت رکھوانے والےاگر واپس نہ آئے تو کیا حکم ہے

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • صدقہ کی رقم کو خود استعمال کرنا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • بیوی کا شوہر کی رقم کو والدین پر خرچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • خریداری سے بچے ہوئے پیسے والد کی اجازت کے بغیر اپنے پاس رکھ لینا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • امانت کی رقم واپس نہ کرنا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • طلبہ کو بیگ(بستہ)دلانے کے لیے دی گئی رقم میں سے استاد اپنے آنے جانے کا خرچ لے سکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • والدہ کے پاس رکھوائی ہوئی امانت کی واپسی میں, ایک بیٹی کا ان کے انتقال کے بعد ٹال مٹول سے کام لینا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • زندگی میں اپنا مکان ایک بیٹی ،پانچ بیٹوں میں سے فقط دو بیٹوں میں تقسیم کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • کیا دفتر کا پرنٹر ، ذاتی کاموں میں استعمال کیا جا سکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • نانی نے نواسے کے لئے اپنے بیٹے کے پاس سونا رکھا کہ اس کی شادی پر اسے دیدینا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • دکاندار کے پاس بیچنے کے لئے مال رکھ کر ہلاک ہونے کی صورت میں ضمان کا حکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • سٹیشن میں ملی سونے کی انگوٹھی کا مالک معلوم نہ ہو تو اس کا کیا کیا جائے؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • چوری کرنے والے کے خلاف کاروائی نہ کرنا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • وولٹیج کے اتار چڑھاؤ کی وجہ سے اگر نقصان ہوگیا تو ذمہ دار کون ہوگا؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • راستہ میں رقم پڑی ہوئی ملےتو کیا کرے ؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 1
  • امانت کی رقم کو اپنے کسی حق کے تحفظ کیلئے روکے رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • گدا گر کی بطور امانت رکھی گئی رقم کہاں خرچ کرے؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • بطورِ امانت دیے گئے ریال کو روپوں میں تبدیل کرنے کے بعد واپسی کس طرح کی جائیگی؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • امانت کے طور پر رکھے ہوئے ریال کو پاکستانی روپوں میں واپس کرنا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • امانت رقم واپس نہ کرنے پر وعید

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • مسجد کے پیسوں سے کاروبار میں لگا کر آدھا منافع اپنے پاس رکھنا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • سیلاب متاثرین کے چندہ کی رقم دیگر مصارف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
Related Topics متعلقه موضوعات