محترم جناب مفتی صاحب! اشراق اور چاشت کی نمازوں کے ابتدائی اور انتہائی وقت کی وضاحت کریں۔
اشراق کا وقت سورج نکلنے کے تقریباً دس منٹ بعد سے شروع ہو کر ربعِ النہار یعنی چوتھائی دن تک رہتا ہے، جبکہ چاشت کا وقت ربعِ النہار سے نصف النہار تک رہتا ہے ، اگرچہ دونوں نمازوں کا ابتدائی اوقات میں پڑھنا افضل ہے۔
فی الدر المختار : (و) ندب (أربع فصاعدا في الضحى) على الصحيح من بعد الطلوع إلى الزوال و وقتها المختار بعد ربع النهار. (2/ 22)۔
فجر اور اشراق کا وقت جرمنی کے فجر و اشراق کا وقت- العصر گھڑی کے اوقات نماز کی شرعی حیثیت
یونیکوڈ اوقات نماز 0اگر عصر کی نماز کے دوران مغرب کی اذان شروع ہوگئی، تو اُسے نماز توڑنا چاہیے یا نہیں؟
یونیکوڈ اوقات نماز 0حنفی شخص کے لئے شافعی المسلک امام کی اقتداء میں وقت داخل ہونے سے پہلے نماز پرھنے کا حکم
یونیکوڈ اوقات نماز 0