نام کا معنی

شیزہ کا معنیٰ اور بچوں کے لئے یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
4650
| تاریخ :
2008-06-24
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی

شیزہ کا معنیٰ اور بچوں کے لئے یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

شیزہ کے کیا معنیٰ ہیں؟کیا اسلام میں اپنے بچوں کا نام"شیزہ"رکھنے کی اجازت ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"شیزہ"روشنی کے معنیٰ میں آتاہےاورکسی بچی کا یہ نام تجویز کرنا اگرچہ شرعاًبھی جائز اور درست ہے،مگر ایسا نام تجویز کرنا جو عبدیت کےمعنیٰ کو ظاہر کرے یا کسی پیغمبر اور صحابی رسول ﷺ کا نام ہو تویہ زیادہ بہتر ہے،جبکہ درج ذیل چند اچھے اور اسلامی ناموں میں سے کوئی تجویز کیاجاسکتا ہے،جیسے:عائشہ،خدیجہ،ماریہ،مدیحہ،عاتکہ،جویریہ،اور طوبیٰ وغیرہ ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 4650کی تصدیق کریں
2     4431
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات