نماز جنازہ

مسلمان کےجنازہ کا بائیکاٹ کرنا جائز ہے ؟

فتوی نمبر :
49663
| تاریخ :
2022-03-02
عبادات / جنائز / نماز جنازہ

مسلمان کےجنازہ کا بائیکاٹ کرنا جائز ہے ؟

میں نے پوچھنا تھا کہ کچھ لوگوں کے کہنے پر گاؤں کے لوگوں نے جنازہ میں شرکت نہیں کی حالانکہ یہ سب اپنے ہی رشتے دار تھے اور جنازہ جس کا تھا اس کے اصل وارث تھے
مجھے یہ سوال گاؤں سے بھیجا ہے مہربانی فرما کر اس کا جواب دیں شریعت اس کے بارے میں کیا کہتی ہے آپ کے جواب کا انتظار ہے جزاک اللہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے یہ نہیں لکھا کہ میت کے ورثاء نے نماز جنازہ پڑھنے سےکیوں گریز کیا، آیا مرحوم کسی کبیرہ گناہ کے مرتکب تھے یا ذاتی رنجش کی بناء پر ایسا کیا، تاہم اگر ذاتی رنجش کی وجہ سے نماز جنازہ پڑھنے سے رک گئے ہوں تو یہ سخت گناہ کا کام کیا ہے، ان سب لوگوں پر لازم ہے کہ توبہ واستغفار کرلیں اور آئندہ کےلیے اس طرح کےعمل سے اجتناب کریں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في سنن الترمذى: عن على رضى الله قال : قال رسول الله ﷺ للمسلم على المسلم ست بالمعروف يسلم عليه اذا لقيه ويجيبه اذا دعاه ويشمته اذا عطس الى قوله ويتبع جنازته اذامات ويحب له ما يحب لنفسه - (رقم : 2737)۔
وفي الدر: (والصلاة عليه صفتها (فرض كفاية ) بالاجماع فيكفر منكرها لانه انكر الاجماع قنية ( كدفنه) وغسله وتجهيزه فانها فرض كفاية - اهـ (ج 2 ص 207 )۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 49663کی تصدیق کریں
0     516
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 1
  • خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز جنازہ 0
  • حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 2
  • غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں بچے اور بچی کیلئے دعا کے الفاظ کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 1
  • امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک غائبانہ نمازِ جنازہ

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات