آجکل جگہ جگہ مختلف مسلک، دیوبند،بریلوی،شیعہ کے دسترخوان لگائے جارہے ہیں، کیا ان جگہ پر سہحری، افطاری، کرنا جائز ہے،
اگر ان دسترخوانوں پرفراہم کی جانے والی غذائی اشیاء پاک اور حلال ہو، تو ضرورت مند لوگوں کے لیےایسے جگہوں پر سحروافطار کرنے میں شرعاکوئی حرج نہیں۔