کیا نمازِ جنازہ بغیر وضو کے ادا کیا جا سکتا ہے ؟ اسی طرح اگر کوئی حالتِ جنابت میں ہو تو کیا وہ نماز جنازہ ادا کر سکتا ہے ؟
نمازِ جنازه دوسری نمازوں کی طرح ایک عبادتِ تامّہ ہے، بغیر وضو اور حالتِ جنابت میں اس کا ادا کرنا جائز نہیں، اس سے احتراز لازم ہے-