نماز پڑھتے وقت درود ابراہیمی یا دعائے قنوت یہ جو ہیڈنگ ہیں یہ نماز کا حصہ ہے نماز پڑھتے وقت ان ہیڈنگ کو ادا کر سکتے ہیں کہ نہیں؟
نماز پڑھتے وقت کسی بھی چیز (دعاء قنوت درود ابراہیمی وغیرہ)کی ہیڈنگ پڑھنا درست نہیں،جس سے احتراز لازم ہے۔
جاننے والے اور نا جاننے والے برابر ہیں؟ علم میں بخل ,حسد و غرور کرنا, بغير استاد تحصيل علم
یونیکوڈ مکروھات نماز 0