مکروھات نماز

کیا خدا کوئی ایسا بڑا پتھر بنا سکتا ہے جو وہ خود نہیں اٹھا سکتا؟

فتوی نمبر :
58764
| تاریخ :
2002-12-10
آداب / تعلیم و تعلم / مکروھات نماز

کیا خدا کوئی ایسا بڑا پتھر بنا سکتا ہے جو وہ خود نہیں اٹھا سکتا؟

السلام علیکم! میں نے ایک بیہودہ سوال کہیں پڑھا ’’کیا خدا کوئی ایسا بڑا پتھر بنا سکتا ہے جو وہ خود بھی نہیں اٹھا سکتا؟‘‘ میرا یقین ہے خدا ہمارے فہم سے پَرے ہیں اور اس طرح کے سوال اور تمام چیزوں کا انسان کے لیے جواب دینا ضروری نہیں، اگرچہ وہ میری طرح جاہل ہیں، لیکن میری خواہش ہے کہ اگر اس کا منطقی جواب ہے تو مجھے مطلع کیا جائے تاکہ اطمینان ہو جائے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

یہ سوال لغو ،بے کار اور محالِ شرعی ہے اس لۓ کہ جب عقلی طور پر ایک ایسی ہستی کا ماننا ضروری ہے جو قادر مطلق ہو کیونکہ اس کے بغیر کوئی چارہ نہیں ، ورنہ کہنا پڑے گا کہ تمام اشیاء خود بخود وجود میں آئیں ہیں ، اور یہ باتفاق تمام عقلاء ناممکن اورمحال ہے لہذا سوال میں درج قسم کی باتیں کرنا عقلی طور پر تسلیم شدہ وجود قادرِمطلق کے نظریے کا ابطال لازم آئے گا جو کہ غلط ہے - تاہم عقلی استدلالات ہٹ کر عرض ہے کہ اس ذات نے اپنے لیے یہ کلماتِ طیبات ارشاد فرمائے ہیں۔’’إن اللہ علی کل شئی قدیر‘‘ کہ وہ ہر چیز پر قادر ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی التفسير الكبير: ﴿إِنَّ اللَّهُ عَلى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ﴾ (البقرة۲۰)احْتَجَّ أَصْحَابُنَا بِهَذِهِ الْآيَةِ عَلَى أَنَّ الْمُحْدَثَ حَالَ حُدُوثِهِ مَقْدُورٌ لِلَّهِ خِلَافًا لِلْمُعْتَزِلَةِ. (2/ 319)
و فی تفسير روح المعاني: وفي الآية دليل على أن الممكن الحادث حال بقائه مقدور لأنه شيء و كل شيء مقدور له تعالى، ومعنى كونه مقدورا أن الفاعل إن شاء أعدمه وإن شاء لم يعدمه الخ(1/ 182)
و فی تفسير البيضاوي: وفيه دليل على أن الحادث حال حدوثه والممكن حال بقائه مقدوران وأن مقدور العبد مقدور لله تعالى، لأنه شيء وكل شيء مقدور لله تعالى. (1/ 53) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58764کی تصدیق کریں
0     1660
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حرام رقم سےسلوائے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھنےکاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • آدھی آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑہنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروھات نماز 2
  • جماعت شروع ہونے کے بعد پیشاب شدت سے آجائے تو کیا کریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروھات نماز 2
  • بغیر ٹوپی کی نماز یا مسجد کی ٹوپی استعمال کرنا - حالتِ روزہ میں شیو کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • کیا نقاب اوڑھ کر نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • کیا نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • کراہت تحریمی سے ادا کی ہوئی نماز کا اعادہ کب واجب ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 5
  • کیا عورت نماز جوڑی دار پاجامے میں پڑھ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • آئینہ (شیشہ) کے سامنے کھڑے ہوکر نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • نماز کی دونوں رکعتوں میں ایک سورت مکرر پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • سودی لین دین کرنے والے شخص کی امامت مٰیں نمازپڑھنے کاحکم

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • انعمتَ اور انعمتہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • ہاف آستین پہن کرنمازپڑھنا

    یونیکوڈ   انگلش   مکروھات نماز 0
  • وضو کے بعد کی مسنون دعا اور انگلی اٹھانا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • منفردکابلندآوازمیں تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   مکروھات نماز 0
  • مقتدی کادوسراسلام امام سے پہلے پھیرنا

    یونیکوڈ   انگلش   مکروھات نماز 0
  • عمامہ (پگڑی) کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • سائنس سے اسلام کی حقانیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • حضرت مریم کے ساتھ ’’علیہا السلام‘‘ لکھنا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • ’’وَلَا الضَّالِّينَ‘‘ کے ضاد کو صاد پڑھاجائے گا یا ضاد؟

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • ’’۷۸۶‘‘ ہندسے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • جاننے والے اور نا جاننے والے برابر ہیں؟ علم میں بخل ,حسد و غرور کرنا, بغير استاد تحصيل علم

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • اجتہاد کے شرائط واہلیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • کیا خدا کوئی ایسا بڑا پتھر بنا سکتا ہے جو وہ خود نہیں اٹھا سکتا؟

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • سنتوں کے دوران امام صاحب کا منبر پر بیٹھے رہنا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
Related Topics متعلقه موضوعات