السلام علیکم! مفتی صاحب! میں بنیادی طور پر پاکستانی ہوں، اور اس وقت کینیڈا میں رہائش پذیر ہوں، میں پاکستان یا بھارت میں عالم بننا چاہتا ہوں، کیا آپ مجھے بتائیں گے کہ عالم بننا کہاں بہتر ہے؟ رائے ونڈ مدرسہ میں یا درارالعلوم کراچی میں؟
محترم اللہ آپ کے جذبۂ دینی کوقبول فرمائے، اگر اپنے مقام پر رہتے ہوئے آپ اپنی اس خواہش کو پورا نہ کر سکتے ہوں تو اس سلسلے میں ہمارے ہاں پاکستان میں جامعہ بنوریہ بھی تشریف لا سکتے ہیں، یہاں الحمد للہ طالب علم کی ضروریات وغیرہ بخوبی میسّر ہیں، اور اگر دار العلوم کراچی یا رائیونڈ مدرسہ میں پڑھنا چاہتے ہوں تو یہ صورت بھی ممکن ہے۔واللہ أعلم بالصواب
جاننے والے اور نا جاننے والے برابر ہیں؟ علم میں بخل ,حسد و غرور کرنا, بغير استاد تحصيل علم
یونیکوڈ مکروھات نماز 0