مکروھات نماز

قرآن کریم قیامت تک کا ضابطۂ حیات و قانون ہے

فتوی نمبر :
58893
| تاریخ :
2005-02-02
آداب / تعلیم و تعلم / مکروھات نماز

قرآن کریم قیامت تک کا ضابطۂ حیات و قانون ہے

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مَیں قرآن پڑھنا چاہتا ہوں لیکن میں یہ نہیں سمجھ پاتا ہوں کہ قرآن کیا ہے، کیا یہ گزرے ہوئے وقت کیلئے ہے یا مستقبل یا حال کیلئے ہے؟ میری رہنمائی کریں کہ میں اس کتاب کے ساتھ کیا کروں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قرآن کریم اللہ کی کتاب اور قیامت تک آنے والی تمام انسانیت کیلئے ضابطۂ حیات اور قانونِ زندگی ہے، مگر چونکہ یہ خالقِ حقیقی کی کتاب ہے جو بلاغت میں درجۂ اعجاز پر ہے، اس لئے معمولی فہم رکھنے والا اور علومِ شرعیہ و عربیہ سے نا آشنا اور خالقِ حقیقی سے لا تعلق شخص اس سے کما حقہٗ مستفید نہیں ہوپاتا ،لہٰذا اپنے طور پر اسے سمجھنے کے بجائے کسی ماہرِ قرآن اور مستند عالمِ دین سے ہی اسے سمجھنے کا اہتمام کرنا چاہئے۔

مأخَذُ الفَتوی

لقولہ تعالٰی: فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون۔ الآیۃ (سورۃ النحل پارہ۱۴) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58893کی تصدیق کریں
0     975
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حرام رقم سےسلوائے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھنےکاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • آدھی آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑہنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروھات نماز 2
  • جماعت شروع ہونے کے بعد پیشاب شدت سے آجائے تو کیا کریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروھات نماز 2
  • بغیر ٹوپی کی نماز یا مسجد کی ٹوپی استعمال کرنا - حالتِ روزہ میں شیو کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • کیا نقاب اوڑھ کر نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • کیا نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • کراہت تحریمی سے ادا کی ہوئی نماز کا اعادہ کب واجب ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 5
  • کیا عورت نماز جوڑی دار پاجامے میں پڑھ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • آئینہ (شیشہ) کے سامنے کھڑے ہوکر نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • نماز کی دونوں رکعتوں میں ایک سورت مکرر پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • سودی لین دین کرنے والے شخص کی امامت مٰیں نمازپڑھنے کاحکم

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • انعمتَ اور انعمتہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • وضو کے بعد کی مسنون دعا اور انگلی اٹھانا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • ہاف آستین پہن کرنمازپڑھنا

    یونیکوڈ   انگلش   مکروھات نماز 0
  • منفردکابلندآوازمیں تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   مکروھات نماز 0
  • مقتدی کادوسراسلام امام سے پہلے پھیرنا

    یونیکوڈ   انگلش   مکروھات نماز 0
  • عمامہ (پگڑی) کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 2
  • سائنس سے اسلام کی حقانیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • ’’وَلَا الضَّالِّينَ‘‘ کے ضاد کو صاد پڑھاجائے گا یا ضاد؟

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • حضرت مریم کے ساتھ ’’علیہا السلام‘‘ لکھنا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • ’’۷۸۶‘‘ ہندسے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • جاننے والے اور نا جاننے والے برابر ہیں؟ علم میں بخل ,حسد و غرور کرنا, بغير استاد تحصيل علم

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • اجتہاد کے شرائط واہلیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • کیا خدا کوئی ایسا بڑا پتھر بنا سکتا ہے جو وہ خود نہیں اٹھا سکتا؟

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • سنتوں کے دوران امام صاحب کا منبر پر بیٹھے رہنا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
Related Topics متعلقه موضوعات