کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ’’تحامی‘‘ اور ’’منیب‘‘ کے کیا معنی ہیں؟ جو کہ رسول اللہ ﷺ کے نام ہیں؟
حجازِ مقدس کے جنوبی علاقے مکہ معظمہ کو تہامۃ اور وہاں کے رہنے والے باشندوں کو تہامی کہا جاتا ہے اور نبی اکرم ﷺ بھی وہیں کے باشندے تھے اس لئے اُس سرزمین کی طرف منسوب کرکے آپ ﷺ کو "تہامی " کہا جاتا ہے جبکہ منیب کے معنی اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہونے والے اور توبہ کرنے والے کے ہیں۔
جاننے والے اور نا جاننے والے برابر ہیں؟ علم میں بخل ,حسد و غرور کرنا, بغير استاد تحصيل علم
یونیکوڈ مکروھات نماز 0