مسلم شریف کی ایک روایت ہے ، جس کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت جابر ؓسے روایت ہےکہ نبی کریمﷺ اپنی وفات شریف سے ایک مہینہ پہلے فرماتے تھے کہ تم لوگ مجھ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہو اور اس کا علم تو اللہ ہی کے پاس ہے اور میں اللہ کی قسم کھاکر کہہ سکتا ہوں روئے زمین پر کوئی متنفس اس طرح نہیں کہ اس پر سو سال گذرے اور وہ اس وقت زندہ باقی رہے ، اس حدیث کا مطلب سمجھا دیں۔
یہ آپ ﷺ کی پیشنگوئی تھی جو حرف بحرف سچی ثابت ہوئی اور اس سے مقصود متعلقہ ذمہ داریوں کا احساس دلانا تھا کہ وقت مختصر ہے اور ذمہ داریاں انتہائی اہم اور طویل ہیں، اس لیے ان کی فکر کرنی چاہیے۔
فیس استعمال کرنا اور ’’اللہ بندے کے ساتھ اس کے گمان کے مطابق معاملہ کرتا ہے‘‘ روایت کا مطلب
یونیکوڈ حدیث کے معانی و مطالب 0’’صحابی کی مٹھی بھر خیرات ، غیر صحابی کی احد پہاڑ کے برابر خیرات سے بہتر ہے‘‘ کا مطلب
یونیکوڈ حدیث کے معانی و مطالب 0مسلمان کے جھوٹے سے متعلق حدیث اور جدید تحقیق کے درمیان ظاہری تعارض اور اس کی تطبیق
یونیکوڈ حدیث کے معانی و مطالب 0