سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

حضورؐ سے شادی کے وقت حضرت عائشہؓ کی عمر

فتوی نمبر :
60466
| تاریخ :
2007-08-25
تاریخ / سیرت / سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

حضورؐ سے شادی کے وقت حضرت عائشہؓ کی عمر

میں بہت پریشان ہوگیا ہوں، مدد کریں آپ کو بھی لنک بھیج رہا ہوں جس میں دلائل کی روشنی میں حضرت عائشہ ؓ کی عمر ۱۶، ۱۷ معلوم ہوتی ہے ، آپ یہ حوالہ ضرور دیکھیں، تفصیل سے جواب دیں کہ کیا حقیقت ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صحیح اور درست بات یہ ہے کہ حضرت عائشہ کا عقدِ نکاح چھ سال کی عمر میں اور رخصتی نو( ۹) سال کی عمر میں ہوئی اور حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات کے وقت آپ رضی اللہ عنہا کی عمر اٹھارہ(۱۸) سال تھی۔ مزید تفصیل میں پڑنا اور اس سلسلہ میں بحث و مباحثہ کا پہلو اختیار کرنا سوائے ضیاعِِ وقت کے اور کچھ نہیں، اس سے احتراز چاہیے اور مذکور دونوں ویب سائیٹ کے مسلسل مطالعہ کرنے سے گمراہ ہونے کا اندیشہ شدید ہے، اس لیے ان کے دیکھنے اور اس کے مطابق عمل کرنےسے احتراز لازم ہے، البتہ اگر ان کی اصلاح کی غرض سے دیکھا جائے تو بلاشبہ جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی صحيح البخاري: عن هشام، عن أبيه، عن عائشة -رضي الله عنها- قالت: ’’تزوجني النبي - صلى الله عليه وسلم - و أنا بنت ست سنين، فقدمنا المدينة فنزلنا في بني الحارث بن خزرج، فوعكت فتمزق شعري(إلی قولہ) فأسلمتني إليه، و أنا يومئذ بنت تسع سنين‘‘ اھ(5/ 55)۔
و فی صحيح مسلم: عن هشام، عن أبيه، عن عائشة، قالت: «تزوجني النبي - صلى الله عليه وسلم - وأنا بنت ست سنين، و بنى بي و أنا بنت تسع سنين‘‘ اھ(2/ 1039)۔
و فی فتح الباري: في الحديث تزوجني و أنا بنت ست سنين أي عقد علي و قولها فنزلنا في بني الحارث بن الخزرج أي لما قدمت هي و أمها و أختها أسماء بنت أبي بكر كما سأبينه و أما أبوها فقدم قبل ذلك مع النبي صلى الله عليه وسلم قوله فتمزق شعري بالزاي أي تقطع و للكشميهني فتمرق بالراء أي انتتف قوله فوفى أي كثر و في الكلام حذف تقديره ثم فصلت من الوعك فتربى شعري فكثر و قولها جميمة بالجيم مصغر الجمة بالضم و هي مجتمع شعر الناصية و يقال للشعر إذا سقط عن المنكبين جمة و إذا كان إلى شحمة الأذنين وفرة و قولها في أرجوحة بضم أوله معروفة وهي التي تلعب بها الصبيان و قوله أنهج أي أتنفس تنفسا عاليا و قولهن على خير طائر أي على خير حظ و نصيب و قولها فلم يرعني بضم الراء و سكون العين أي لم يفزعني شيء إلا دخوله علي و كنت بذلك عن المفاجأة بالدخول على غير عالم بذلك فإنه يفزع غالبا وروى أحمد من وجه آخر هذه القصة مطولة قالت عائشة قدمنا المدينة فنزلنا في بني الحارث فجاء رسول الله صلى الله عليه و سلم فدخل بيتنا فجاءت بي أمي و أنا في أرجوحة و لي جميمة ففرقتها و مسحت وجهي بشيء من ماء ثم أقبلت بي تقودني حتى وقفت بي عند الباب حتى سكن نفسي الحديث و فيه فإذا رسول الله - صلى الله عليه وسلم - جالس على سريره و عنده رجال و نساء من الأنصار فأجلستني في حجره ثم قالت هؤلاء أهلك يا رسول الله بارك الله لك فيهم فوثب الرجال و النساء و بنى بي رسول الله - صلى الله عليه وسلم - في بيتنا و أنا يومئذ بنت تسع سنين الحديث الثاني اھ (7/ 224)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60466کی تصدیق کریں
0     1961
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش 8 ربیع الاول یا 12 ربیع الاول؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • کیا آپ ﷺ نے اذان دی تھی ؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • کیا نبی کریم ﷺ نے اپنے بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی کی تھی؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سایہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • بعثت سے قبل آپ صلی اللہ علیہ و سلم کس دین کے پیروکار تھے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • کیا رسول اکرم ﷺ کا سایہ تھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • حضورﷺ سے چاندی کی انگوٹھی اور نگینہ کا استعمال ثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • آنحضرتؐ اور حضرت علیؓ کی نمازِ جنازہ اور تدفین سے متعلق تفصیل

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • نبی کریمؐ کے شقِ قمر سے متعلق اہل تشیع کا انکار کرنا

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • جناب عبد المطلب کے بیٹوں کی صحیح تعداد اور ان کے نام

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 2
  • آپؐ نور ہے یا بشر؟ اور ’’الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ‘‘ کہنا

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 1
  • حضورؐ کی حضرت خدیجہؓ سے اولاد

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • نبی کریمؐ کی ولادت کی خوشی میں مٹھائی کی تقسیم

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • موئے مبارک کے حقیقت ہونے سے متعلق تحقیق کرنا

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • حضورؐ ،حضرت حسنؓ و حسین ؓکی نماز جنازہ سے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • نبی کریم ﷺ کے کرتہ مبارک سے متعلق

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • حضورؐ کے اُمّی ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 1
  • "حضورﷺ نے زندگی بھر اذان نہیں دی"یہ میسج چلانا

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • آپﷺ نور تھے یا بشر؟

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • حضورؐ سے شادی کے وقت حضرت عائشہؓ کی عمر

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • روئے زمین پر افضل ترین مقام

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • کیا نبی کریم ﷺ نے معراج میں تمام مراحل براق سواری سے طے کۓ ؟

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • نبی کریم ﷺکے سایہ مبارک کا زمین پر پڑنے نہ پڑنے کی تحقیق

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • سادات کی تعیین حدیث کی روشنی میں

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
  • حضورِ اکرم ﷺ سے زندگی میں کبھی کوئی نماز قضاء ہوئی ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0
Related Topics متعلقه موضوعات