کیا جلسہ میں دعا پڑھنا ضروری ہے ؟
جلسہ میں دعاء پڑھنا مسنون ہے،لہذا اس کا بھی اہتمام کرنا چاہیے،البتہ اگر کوئی ترک کردے تو اس سے نماز فاسد نہیں ہوگی،تاہم اس کی عادت بنالینا مکروہ ہوگا ،جس سے احتراز لازم ہے۔واللہ اعلم
جاننے والے اور نا جاننے والے برابر ہیں؟ علم میں بخل ,حسد و غرور کرنا, بغير استاد تحصيل علم
یونیکوڈ مکروھات نماز 0