نماز جنازہ

نمازِ عصر کے بعد نمازِ جنازہ ادا کرنا

فتوی نمبر :
65356
| تاریخ :
2018-06-05
عبادات / جنائز / نماز جنازہ

نمازِ عصر کے بعد نمازِ جنازہ ادا کرنا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازِ عصر کے بعد نمازِ جنازہ ادا کرنا کیسا ہے جائز ہے یا ناجائز ؟ اور دیگر مکروہ اوقات کا کیا حکم ہے ؟ قرآن وسنت کی روشنی میں جواب دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نمازِ عصر کے بعد نمازِ جنازہ ادا کرنا بلا کراہت درست ہے ، البتہ عین غروبِ آفتاب، طلوعِ آفتاب اور زوال کے وقت نمازِ جنازہ پڑھنا مکروہ ہے، لہٰذا کوشش یہ ہونی چاہیۓ کہ مکروہ وقت داخل ہونے سے پہلے یا مکروہ اوقات گزرنے کے بعد نمازِجنازہ ادا کر لیا جائے ،جیسا کہ درجِ ذیل عبارات سے واضح ہے

مأخَذُ الفَتوی

في التاتارخانیة: ويكرہ صلاة الجنازة عند طلوع الشمس واستوائها وغروبها، و ان صلوها لم تكن عليهم اعادتها، ولو أدى بعد طلوع الفجر أو بعد العصر لا یکره اھ (۲/۱۳۵)۔
وفي رد المحتار: وسبب وجوبها الميت المسلم كما في الخلاصة ووقتها وقت حضوره؛ ولذا قدمت على سنة المغرب كما في الخزانة. اهـ. وفي البحر ويفسدها ما أفسد الصلاة إلا المحاذاة كما في البدائع وتكره في الأوقات المكروهة اھ(2/ 207)۔
وفى خلاصة الفتاویٰ: اما صلاة الجنازة عندطلوع والغروب والزوال فمكروه، فان صلوها لم يكن عليهم الإعادة وأما بعد غروب الشمس بدؤا بالمغرب ثم بصلاة الجنازة ثم بسنة المغرب کذا فی شمس الائمة الحلوائی رحمه اللہ اھ (۱/ ۲۲۳ )۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 65356کی تصدیق کریں
0     2079
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 1
  • خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز جنازہ 0
  • حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 2
  • غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں بچے اور بچی کیلئے دعا کے الفاظ کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 1
  • نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک غائبانہ نمازِ جنازہ

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات