ذوا لحجہ کے ابتدائی دنوں میں قضا روزے رکھنا درست ہے؟
جی ہاں ذوالحجہ کے پہلے عشرے میں قضاء روزے رکھنا بلاشبہ جائز اور درست ہے، تاہم قضاء اور نفلی روزوں کی حیثیت چونکہ الگ الگ ہے، اس لۓ قضاء روزں کی نیت کرنے کی صورت میں صرف قضاء روزے ادا ہوں گی،نفلی روزوں کا ثواب حاصل نہ ہوگا۔
الھندیة: وإذا نوى قضاء بعض رمضان، والتطوع يقع عن رمضان في قول أبي يوسف رحمه الله تعالى، وهو رواية عن أبي حنيفة رحمه الله تعالى كذا في الذخيرة اھ (197/1، ط: دار الفکر)۔
کیا محرم الحرام کی طرح باقی ایام میں بھی ایک روزے کے ساتھ دوسرا روزہ ملانا ہوگا؟
یونیکوڈ نفلی روزوں کے احکام 1