امانت و ودیعت

گاڑی میں رہ جانے والا ہندو کا سامان کسی غریب کو دیا جاسکتا ہے؟

فتوی نمبر :
72387
| تاریخ :
2024-04-06
معاملات / امانات / امانت و ودیعت

گاڑی میں رہ جانے والا ہندو کا سامان کسی غریب کو دیا جاسکتا ہے؟

میں نے ایک مسافر اٹھایا تھا جس کی ایک شاپر رہ گئی تھی میری گاڑی میں، وہ ہندو تھا اور ہندو کمیونٹی سے بہت ڈھونڈا ،اسے چھ مہینےہو گئے مگر مل نہیں رہا، کیا اب شاپر کا سامان کسی غریب کو دے سکتا ہوں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسی اشیاء چونکہ بحکمِ لقطہ ہوتی ہیں، اس لئے اگر سائل چھ ماہ تک اس کی تشہیر کرنے کے بعد اب مالک کے مل جانے سے مایوس ہو چکا ہو، تو وہ سامان کسی غریب شخص کو دے سکتا ہے، اور اگر سائل خود مستحق ہوتو وہ ان اشیاء کو اپنے ذاتی استعمال میں بھی لاسکتا ہے، مگر بہر دو صورت اگر مالک مل جائے اور وہ اپنے سامان کے واپسی کا مطالبہ کرے تو سائل کا اسے وہ سامان یا اس کی قیمت اسے لوٹانا لازم ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھندیۃ : و إذا رفع اللقطۃ یعرّفھا فیقول التقطت لقطۃ أو وجدت ضالۃ أو عندی شیئ فمن سمعتموہ یطلب دلّوہ علیّ کذا فی فتاوی قاضیخان و یعرّف الملتقط اللقطۃ فی الأسواق و الشوارع مدّۃ یغلب علی ظنہ أن صاحبھا لا یطلبھا بعد ذالک ھو الصحیح الخ ( کتاب اللقطۃ ، ج 2 ، ص 289 ، ط: ماجدیۃ)
و فی التاتارخانیۃ: و کان الشیخ شمس الأئمۃ السرخسی یقول: شیئ من ھذا لیس بتقدیر لازم بل یبنی الحکم علی الغالب الرأی و یعرّف الکثیر و القلیل إلی غالب رأیہ أن صاحبہ لا یطلبہ بعد ذالک الخ ( کتاب اللقطۃ ، ج 7 ، ص 425 ، ط: رشیدیۃ)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
انعام اللہ حمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 72387کی تصدیق کریں
0     38
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • موبائل فون میں غلطی سے آنے والے بیلنس کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   امانت و ودیعت 1
  • کسی ایک شریک کا مشترکہ چیز کوفروخت یا گفٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   امانت و ودیعت 0
  • علاقے کی ترقی کے لیے منظور شدہ فنڈ میں خرد برد کر کے ذاتی مفاد کے استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • امانت رکھوانے والےاگر واپس نہ آئے تو کیا حکم ہے

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • صدقہ کی رقم کو خود استعمال کرنا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • بیوی کا شوہر کی رقم کو والدین پر خرچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • خریداری سے بچے ہوئے پیسے والد کی اجازت کے بغیر اپنے پاس رکھ لینا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • امانت کی رقم واپس نہ کرنا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • طلبہ کو بیگ(بستہ)دلانے کے لیے دی گئی رقم میں سے استاد اپنے آنے جانے کا خرچ لے سکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • والدہ کے پاس رکھوائی ہوئی امانت کی واپسی میں, ایک بیٹی کا ان کے انتقال کے بعد ٹال مٹول سے کام لینا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • زندگی میں اپنا مکان ایک بیٹی ،پانچ بیٹوں میں سے فقط دو بیٹوں میں تقسیم کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • کیا دفتر کا پرنٹر ، ذاتی کاموں میں استعمال کیا جا سکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • سیلاب متاثرین کے چندہ کی رقم دیگر مصارف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • کسی کی کھیتی کاٹنے کے ضمان کا حکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • نانی نے نواسے کے لئے اپنے بیٹے کے پاس سونا رکھا کہ اس کی شادی پر اسے دیدینا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • دکاندار کے پاس بیچنے کے لئے مال رکھ کر ہلاک ہونے کی صورت میں ضمان کا حکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • سٹیشن میں ملی سونے کی انگوٹھی کا مالک معلوم نہ ہو تو اس کا کیا کیا جائے؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • چوری کرنے والے کے خلاف کاروائی نہ کرنا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • وولٹیج کے اتار چڑھاؤ کی وجہ سے اگر نقصان ہوگیا تو ذمہ دار کون ہوگا؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • امانت کی رقم کو اپنے کسی حق کے تحفظ کیلئے روکے رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • گدا گر کی بطور امانت رکھی گئی رقم کہاں خرچ کرے؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • بطورِ امانت دیے گئے ریال کو روپوں میں تبدیل کرنے کے بعد واپسی کس طرح کی جائیگی؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • امانت کے طور پر رکھے ہوئے ریال کو پاکستانی روپوں میں واپس کرنا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • امانت رقم واپس نہ کرنے پر وعید

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • مسجد کے پیسوں سے کاروبار میں لگا کر آدھا منافع اپنے پاس رکھنا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
Related Topics متعلقه موضوعات