نماز جنازہ

بچہ مرا ہوا پیداہو تو اس پر جنازہ پڑھنےکا حکم

فتوی نمبر :
72524
| تاریخ :
2024-04-15
عبادات / جنائز / نماز جنازہ

بچہ مرا ہوا پیداہو تو اس پر جنازہ پڑھنےکا حکم

اگر بچہ سانس کے بغیر پیدا ہو تو اس کی جنازہ واجب ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ اگر کوئی بچہ مردہ پیدا ہو جائے ، یعنی پیدائش کے وقت زندگی کے آثار موجود نہ ہو ں تو ایسے مردہ بچہ کی نمازِ جنازہ مشروع نہیں ،بلکہ اسے غسل دینے کے بعد کسی کپڑے میں لپیٹ کر دفن کر دیا جائے، البتہ اس بچہ کا نام رکھ لینا چاہیئے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في الدر المختار : ( ومن ولد فمات يغسل ويصلى عليه) ويرث ويورث ويسمى (إن استهل) بالبناء للفاعل: أي وجد منه ما يدل على حياته بعد خروج أكثره، ( إلى قوله) (وإلا) يستهل (غسل وسمي) عند الثاني وهو الأصح فيفتى به على خلاف ظاهر الرواية إكراما لبني آدم كما في ملتقى البحار. وفي النهر عن الظهيرية ( ‌‌باب صلاة الجنازة ، ج 2 ، ص 227 ، ط : دار الفكر، بيروت)-
و في الهداية : ومن استهل بعد الولادة سمى وغسل وصلي عليه " لقوله صلى الله عليه وسلم " إذا استهل المولود صلي عليه ‌وإن ‌لم ‌يستهل ‌لم ‌يصل ‌عليه " ولأن الاستهلال دلالة الحياة فتحقق في حقه سنة الموتى " وإن لم يستهل أدرج في خرقة " كرامة لبني آدم " ولم يصل عليه " لما روينا. ويغسل في غير الظاهر من الرواية لأنه نفس من وجه وهو المختار ( ‌‌فصل في الصلاة على الميت ، ج 1 ، ص 90 ، ط : دار إحياء التراث العربي، بيروت)-
و في الفتاوى الهندية : ومن استهل بعد الولادة سمي وغسل وصلي عليه وإن لم يستهل ‌أدرج ‌في ‌خرقة ولم يصل عليه ويغسل في غير الظاهر من الرواية وهو المختار . (الفصل الثاني في غسل الميت ، ج 1 ، ص 159 ، ط : دار الفكر، بيروت)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالمجید نور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 72524کی تصدیق کریں
0     684
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 1
  • خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز جنازہ 0
  • حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 2
  • غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں بچے اور بچی کیلئے دعا کے الفاظ کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 1
  • نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک غائبانہ نمازِ جنازہ

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات