طلوع آفتاب اور غروب آفتاب سے پہلے نماز کے وقتِ مکروہ کی کیا حقیقت ہے؟
واضح رہے کہ بعد طلوع فجر سے طلوع آفتاب اور عصر کی نماز پڑھنے کے بعد غروب آفتاب تک نفل نماز پڑھنا مکروہ ہے، البتہ ان اوقات میں فوت شدہ فرض نمازوں کی قضاء اور سجدہ تلاوت اور نمازِ جنازہ پڑھنا بغیر کسی کراہت کے درست ہے ، جبکہ عینِ طلوع اور غروب کے وقت مذکور بقیہ اُمور بھی مکروہ ہیں۔
فجر اور اشراق کا وقت جرمنی کے فجر و اشراق کا وقت- العصر گھڑی کے اوقات نماز کی شرعی حیثیت
یونیکوڈ اوقات نماز 0اگر عصر کی نماز کے دوران مغرب کی اذان شروع ہوگئی، تو اُسے نماز توڑنا چاہیے یا نہیں؟
یونیکوڈ اوقات نماز 0حنفی شخص کے لئے شافعی المسلک امام کی اقتداء میں وقت داخل ہونے سے پہلے نماز پرھنے کا حکم
یونیکوڈ اوقات نماز 0