السلام علیکم ! محترم مفتی صاحب : پوچھنا یہ ہے کہ تہجد فجر کی نماز یا اذان سے کتنا وقت پہلے تک ہوجاتی ہے؟
نمازِ عشاء کے بعد سے لیکر صبح صادق کے طلوع ہونے سے پہلے تک نمازِ تہجد کا وقت ہے ، اس دوران جب چاہیں پڑھ سکتے ہیں ، مگر رات کا آخری حصہ زیادہ بہتر ہے اور جو نہی صبح صادق طلوع ہوگی تو تہجد کا وقت ختم ہو جائےگا خواہ اذان ہو گئی ہو یا نہ۔
فی حاشية ابن عابدين : و روى الطبراني مرفوعا «لا بد من صلاة الليل و لو حلب شاة ، و ما كان بعد صلاة العشاء فهو من الليل» (إلی قوله) أن حديث الطبراني الأول بيان لكون وقته بعد صلاة العشاء اھ (2/ 24)۔
و فی الفقه الإسلامي و أدلته : و أفضل التهجد جوف الليل الآخر ، لما روى عمرو بن عبسة قال : «قلت: يا رسول الله ، أي الليل أسمع؟ قال : جوف الليل الآخر ، فصل ما شئت» اھ . (2/ 1094)۔
فجر اور اشراق کا وقت جرمنی کے فجر و اشراق کا وقت- العصر گھڑی کے اوقات نماز کی شرعی حیثیت
یونیکوڈ اوقات نماز 0اگر عصر کی نماز کے دوران مغرب کی اذان شروع ہوگئی، تو اُسے نماز توڑنا چاہیے یا نہیں؟
یونیکوڈ اوقات نماز 0حنفی شخص کے لئے شافعی المسلک امام کی اقتداء میں وقت داخل ہونے سے پہلے نماز پرھنے کا حکم
یونیکوڈ اوقات نماز 0