کیا ٹائی پہن کر امامت کرنا مکروہ تحریمی یا حرام ہے؟ کیا نمازوں کا اعادہ لازم ہے؟
اگرچہ پاک و صاف ہونے کی صورت میں اسے پہننے کی حالت میں بھی نماز ادا ہو جاتی ہے، مگر یہ فساق وفجار اور کفار کا شعار ہونے کی بناء پر ان کے ساتھ مشابہت رکھتا ہے، جس کی وجہ سے اُسے نماز کی حالت میں ضرور کھول دینا چاہیئے ، ورنہ نماز مکروہ ہوگی۔
ففی مشكاة المصابيح: وعن ابن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من تشبه بقوم فهو منهم» رواه أحمد وأبو داود اھ (2/ 1246)واللہ اعلم
جاننے والے اور نا جاننے والے برابر ہیں؟ علم میں بخل ,حسد و غرور کرنا, بغير استاد تحصيل علم
یونیکوڈ مکروھات نماز 0