سیونگ سرٹیفکیٹس

قومی بچت میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
85680
| تاریخ :
0000-00-00
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / سیونگ سرٹیفکیٹس

قومی بچت میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم

ایک شخص جو ریٹائرڈ ہے، پینشن دوہزار ہے، کمپنی سے پانچ لاکھ روپے ملے ہیں، بوڑھا اور معذور بھی ہے ،اس کے علاوہ کوئی آمدنی نہیں، اپنی آمدنی بڑھانے کے لیے 5 لاکھ روپے کہا ں لگائے، آج کل کسی پر بھی بروسہ نہیں ، قومی بچت کا ادارہ پنشنز کو ایک لاکھ پر 1250 روپے دیتا ہے، کیا یہ جائز ہے یا نہیں ؟ اگر صحیح نہیں ہے تو پھر کیا کرے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور ادارہ کے تحت انویسٹمنٹ کر کے نفع حاصل کرنا جائز نہیں اس سے احتراز لازم ہے، البتہ اسلامی بینکاری سے منسلک اداروں سے معلومات لیکر ان کے طریقہ کار کا حکم شرعی معلوم کرکے اس کے موافق عمل کر سکتے ہیں، اور اگر سائل خود اس رقم سے مکان یا دکان وغیرہ خرید کر اسے کرایہ پر دیدے اور اس کرایہ کو اپنی ضروریات میں لگادے تو اس کا عمل زیادہ بہتر ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ثابت بخاری عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 85680کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قومی بچت اکاؤنٹ کے منافع حاصل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • نیشنل سیونگ سر ٹیفیکیٹس خریدنا اور اس کے منافع وصول کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • قومی بچت میں بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس لینے اور اس پر منافع لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • نیشنل سیونگ سرٹیفیکیٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • BLESSED FRIDAY سے شوپنگ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • گورنمنٹ کی بہبود سرٹیفکیٹ اسکیم میں شمولیت کرکے منافع کمانا

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • قومی بچت کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • قومی بچت میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
Related Topics متعلقه موضوعات