مکروھات نماز

نماز میں درود ابراہیمی کے علاوہ درود پڑھنا

فتوی نمبر :
85822
| تاریخ :
2025-09-02
عبادات / نماز / مکروھات نماز

نماز میں درود ابراہیمی کے علاوہ درود پڑھنا

کیا کوئی ایسا درود ہےجس میں اللہ کی برکت کی دعا تمام مسلمانوں کے لئےبھی شامل ہو(نہ کہ صرف محمدﷺ اورآلِ محمد تک محدود ہو)جسے نماز میں درودِ ابراہیمی کے بجائے پڑھا جاسکے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اوّلًا جاننا چاہیے کہ نماز کے آخر میں پڑھا جانے والا درود، جس کو درودِ ابراہیمی کہتے ہیں، اُسی کے پڑھنے کا نبی اکرم ﷺ نے حکم دیا ہے اور اسی وجہ سے اسے افضل درود کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے خود ان کے الفاظ کا انتخاب فرمایا ہے، نیز لفظِ "آل" میں تمام امتِ اجابت (یعنی ایمان والے) آجاتے ہیں،اس لیے سائل کو نماز کے آخر میں کسی اور درود کے لیے سوال کرنے اور اسے تلاش کرنے کے بجائے درودِ ابراہیمی ہی کے پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما قال الله تعالى في القران المجيد: إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِيِّۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيۡهِ وَسَلِّمُواْ تَسۡلِيمًا(سوره الاحزاب:آيه:٥٦)
وفي سنن الترمزى: عن كعب بن عجرة قال: «قلنا: يا رسول الله، هذا ‌السلام ‌عليك ‌قد ‌علمنا، فكيف الصلاة عليك؟ قال: قولوا: اللهم صل» على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم إنك حميد مجيد، وبارك على محمد وعلى آل محمد، كما باركت على إبراهيم إنك حميد مجيد(باب ما جاء في صفة الصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم،ج:١،ص:٢٤٤،مط:البشرى)
وفي التفسير المظهرى: ما رواه البخاري عن كعب بن عجرة وكذا فى حديث ابى سعيد الخدري قيل يا رسول الله اما السّلام عليك فقد عرفنا فكيف الصلاة قال قولوا اللهم صل على محمد الى آخره يعنى قد عرفنا السّلام فى التشهد وهو قوله السّلام عليك ايها النبي ورحمة الله وبركاته فكيف نصلى حينئذ فعلّم رسول الله صلى الله عليه وسلم بقوله اللهم صل على محمد الى آخره وقد تلقته الامة بالقبول واجمعوا على جعلها بعد التشهد وان اختلفوا فى كونها فريضة فعلم بهذا الحديث ان مراد الله سبحانه بالأمر فى هذه الاية جعلها بعد التشهد والله اعلم(سوره الاحزاب:آيه:٥٦،ج:٧،ص:٣٧٦،مط:رشيديه)
وفي تفسير روح المعانى:وأفضل الكيفيات في الصلاة عليه صلى الله عليه وسلم ‌ما ‌علمه ‌رسول ‌الله عليه الصلاة والسلام لأصحابه بعد سؤالهم إياه لأنه لا يختار صلى الله عليه وسلم لنفسه إلا الأشرف والأفضل(سوره الاحزاب:آيه:٥٦،ج:٢١.ص:٨٢،مط:امداديه)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بھائی محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 85822کی تصدیق کریں
0     370
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حرام رقم سےسلوائے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھنےکاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • آدھی آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑہنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروھات نماز 2
  • جماعت شروع ہونے کے بعد پیشاب شدت سے آجائے تو کیا کریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروھات نماز 2
  • بغیر ٹوپی کی نماز یا مسجد کی ٹوپی استعمال کرنا - حالتِ روزہ میں شیو کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • کیا نقاب اوڑھ کر نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • کیا نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • کراہت تحریمی سے ادا کی ہوئی نماز کا اعادہ کب واجب ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 5
  • کیا عورت نماز جوڑی دار پاجامے میں پڑھ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • آئینہ (شیشہ) کے سامنے کھڑے ہوکر نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • نماز کی دونوں رکعتوں میں ایک سورت مکرر پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • سودی لین دین کرنے والے شخص کی امامت مٰیں نمازپڑھنے کاحکم

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • انعمتَ اور انعمتہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • وضو کے بعد کی مسنون دعا اور انگلی اٹھانا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • ہاف آستین پہن کرنمازپڑھنا

    یونیکوڈ   انگلش   مکروھات نماز 0
  • منفردکابلندآوازمیں تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   مکروھات نماز 0
  • مقتدی کادوسراسلام امام سے پہلے پھیرنا

    یونیکوڈ   انگلش   مکروھات نماز 0
  • عمامہ (پگڑی) کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 2
  • سائنس سے اسلام کی حقانیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • ’’وَلَا الضَّالِّينَ‘‘ کے ضاد کو صاد پڑھاجائے گا یا ضاد؟

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • حضرت مریم کے ساتھ ’’علیہا السلام‘‘ لکھنا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • ’’۷۸۶‘‘ ہندسے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • جاننے والے اور نا جاننے والے برابر ہیں؟ علم میں بخل ,حسد و غرور کرنا, بغير استاد تحصيل علم

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • اجتہاد کے شرائط واہلیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • کیا خدا کوئی ایسا بڑا پتھر بنا سکتا ہے جو وہ خود نہیں اٹھا سکتا؟

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • سنتوں کے دوران امام صاحب کا منبر پر بیٹھے رہنا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
Related Topics متعلقه موضوعات