صدقہ

صدقہ میں بکرا ذبح کرسکتے ہیں؟

فتوی نمبر :
89152
| تاریخ :
2025-11-25
عبادات / زکوۃ و صدقات / صدقہ

صدقہ میں بکرا ذبح کرسکتے ہیں؟

کیا صدقے میں بکرا ذبح کر سکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شریعت مطہرہ نےصدقہ میں کسی متعین جانورذبح کرنے کو لازم قرار نہیں دیاہے، بلکہ صدقہ کرنےمیں فقراء ومساکین کا فائدہ جس چیزمیں زیادہ ہواس کوخرچ کرنے کی ترغیب دی ہے، لہذا اگرچہ صدقہ میں بکراذبح کرنا شرعاً جائزہے، تاہم براہِ راست رقم صدقہ کرنے میں فقراء کافائدہ زیادہ ہو تو اس کواختیارکرنا افضل ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی صحیح مسلم:عن عدي بن حاتم ، قال: ذكر رسول الله صلى الله عليه وسلم النار فاعرض واشاح، ثم قال: " اتقوا النار "، ثم اعرض واشاح حتى ظننا انه كانما ينظر إليها، ثم قال: " اتقوا النار ولو بشق تمرة، فمن لم يجد فبكلمة طيبة الخ(باب الحث علی الصدقۃ، 7563)
وفی رد المحتار: لأن العلة في أفضلية القيمة كونها أعون على دفع حاجة الفقير لاحتمال أنه يحتاج غير الحنطة مثلا من ثياب ونحوها بخلاف دفع العروض(باب صدقۃ الفطر،ج:2،ص:366،ط: سعید)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد شاہ کریم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 89152کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صدقہ کی رقم بتاکر دینا لازم نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   صدقہ 0
  • خیرات اور صدقہ میں فرق - صدقہ کا گوشت خود بھی کھانا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • مرض الموت کی فوت شدہ نمازوں کا فدیہ

    یونیکوڈ   صدقہ 1
  • صدقہ کرنا بہترہے یا سگے بھائی کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • ثواب کی نیت سے مسلم اور غیرمسلم ملازمین میں گوشت تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • قبرستان کی عطیہ کیلئے شیعہ کو شامل کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • سید کو نفل صدقہ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کمائی میں سے دس فیصد صدقہ کرنے کی ایک صورت

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • نذر اور منت کی رقم مسجد میں دینا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • رشتہ داروں کو صدقہ دینے کا ثواب

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • ماہانہ آمدن سے نکالی گئی صدقہ کی رقم کہاں خرچ کی جائے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کیا صدقہ کے لئے کالا بکرا دینا ضروری ہے؟ مصارف صدقہ کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کاارادہ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • احساس فنڈ سے فائدہ اٹھانا کن لوگوں کیلئے درست ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقہ کے طور پر مخصوص رقم رشتہ داروں کو تخفے میں دی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • وصول شدہ چندے کے نوٹ بعینہ جمع کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقات سے اپنے ضرورت مند رشتہ داروں کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • روزانہ صدقہ جمع کرکے کسی دوسرے ملک بھیجنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • والدین کو صدقہ کی رقم دینے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 1
  • صدقہ کی رقم سے جنازہ گاہ تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقات کا صحیح اور افضل مصرف کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • صدقہ میں بکرا ذبح کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • صدقہ کیا ہوا گوشت بطور ہدیہ واپس آنے پر کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • مالک تک نہ پہنچنے کی وجہ سے اس کے پیسے صدقہ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کاروبار کے منافع میں صدقہ کئے ہوئے پیسوں کو مسجد میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 1
Related Topics متعلقه موضوعات