عیدین

عید کے خطبہ میں کتنی بار تکبیر پڑھی جاتی ہیں؟

فتوی نمبر :
93007
| تاریخ :
2026-03-07
عبادات / نماز / عیدین

عید کے خطبہ میں کتنی بار تکبیر پڑھی جاتی ہیں؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
حضرات مفتیان کرام یہ بتا دیں کہ عید الفطر کے دونوں خطبوں میں تکبیرات کتنی مرتبہ پڑھی جاتی ہیں ؟پہلے خطبے میں کتنی مرتبہ اور دوسرے خطبے میں کتنی مرتبہ پڑھی جاتی ہے؟ جزاک اللہ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو كہ عىد كے دونوں خطبوں كے آغاز مىں مجموعى طور پر سولہ (16 ) مرتبہ تكبىر پڑھنا مستحب ہے، پہلے خطبے کا آغاز مىں نو (9) مرتبہ تکبیر پڑھى جائے، اور دوسرے خطبے مىں سات (7) مرتبہ تکبیر پڑھنے سے خطبہ شروع كىا جائے، اور یہ تمام تکبیریں مسلسل (ایک کے بعد ایک) کہی جائیں۔جبكہ خطبہ ختم کرنے کے بعد منبر سے نیچے اتر نے سے پہلے 14 مرتبہ تکبیر کہنے كو بھى مستحب لكھا گىا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: (ويبدأ بالتكبير في) خمس (خطبة العيدين) وثلاث خطب الحج إلا أن التي بمكة وعرفة يبدأ فيها بالتكبير ثم بالتلبية ثم بالخطبة كذا في خزانة أبي الليث (ويستحب أن يستفتح الأولى بتسع تكبيرات تترى) أي متتابعات (والثانية بسبع) هو السنة (و) أن (يكبر قبل نزوله من المنبر أربع عشرة) وإذا صعد عليه لا يجلس عندنا معراج اهـ [كتاب الصلاة، باب العيدين، ج:2 ص: 175 ط: سعيد]
وفي الفتاوى الهندية: ويستحب أن يفتتح الخطبة الأولى بتسع تكبيرات تترى والثانية بسبع، كذا في الزاهدي اهـ [كتاب الصلاة، الباب السابع عشر في صلاة العيدين، ج:1 ص:150 ط: دار الفكر بيروت)]

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد یعقوب علی معظم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 93007کی تصدیق کریں
1     7
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز عیدین شاہراہ پر ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عیدین 0
  • عیدین کی نماز کے بعد اجتماعی دعا کرنا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • بعد نمازِ عیدین، دعا سے متعلق حضرت تھانوی اور حضرت انور شاہ صاحب کے فتاویٰ کے درمیان تعارض

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عید کی نماز میں تین واجب تکبیرات کا بھول جانا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عیدین کے دن ، دورانِ سال انتقال کرجانے والوں کے گھروں میں تعزیت کے لۓ جانا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • تکبیراتِ تشریق سے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • نماز عید کےبعد گلے ملنا اور عید مبارک کہنا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • نمازِ عیدین کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنا اور ’’عید مبارک‘‘ کہنا

    یونیکوڈ   عیدین 1
  • عیدین کی نماز میں امام کا واجب تکبیراتِ زوائد بھول جانا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عیدین اور نمازِ جمعہ کی جماعت میں شرکت نہ کرنے والےسیکیورٹی اہلکاروں کے لۓ نماز کا حکم

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عیدین کی نماز کے لۓ عیدگاہ میں جانا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • نمازِ عیدین کی ادائیگی کے لۓ وقف شدہ عیدگاہ کے ہونے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عید کی نماز میں تکبیراتِ زوائد کا رہ جانا

    یونیکوڈ   عیدین 1
  • کسی ملک میں نمازِ عید پڑھ کر جب اپنے ملک پہنچے اور نمازِ ہورہی ہو ،تو کیا کرے

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • امام عید کی نماز میں زائد تکبیریں کہنا بھول جائےتو کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   عیدین 1
  • جس مسجد میں جمعہ کی نماز نہ ہوتی ہو وہاں عیدین کی نماز جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • نمازِ عید میں امام کا تین زائد تکبیرات کو بھول جانا-نماز عید کی قضاء کا مسئلہ

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عیدین میں خطبہ اور نماز الگ الگ بندوں کا پڑھانا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عید کی دوسری رکعت میں شریک ہونے والا نماز مکمل کیسے کرے؟

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • کیا مدرسے میں عید کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عید و رمضان کے لئے شہادتوں کی مطلوبہ تعداد

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عیدین کی نماز کے بعد مصافحہ کرنا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • بچوں کے پلے گراؤنڈ میں عید کی نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عید کے خطبہ میں کتنی بار تکبیر پڑھی جاتی ہیں؟

    یونیکوڈ   عیدین 1
Related Topics متعلقه موضوعات