من گھڑت احادیث

مروجہ قضائے عمری کاحکم

فتوی نمبر :
9635
| تاریخ :
2010-09-08
قرآن و حدیث / تحقیق و تخریج حدیث / من گھڑت احادیث

مروجہ قضائے عمری کاحکم

میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ حدیث صحیح ہے ’’نبی کریمﷺ کا فرمان ہے کہ جس شخص کی نمازیں قضاء ہوئی ہوں ، اور تعداد معلوم نہ ہو ،تو رمضان کے آخری جمعہ کے دن چار رکعت نفل ایک سلام سے پڑھے، ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی سات بار، سورہ کوثر پندرہ بار پڑھیں، اگر سات سو سال کی نمازیں بھی قضاء ہوئی ہوگی ، تو اس کے کفارہ کے لیے یہ نماز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! اس طرح کی ایک حدیث علامہ ابن جوزیؒ نے اپنے معروف کتاب ’’الموضوعات لابن جوزیؒ‘‘ میں نقل کر کے اس پر موضوع ہونے کا حکم لگایا ہے۔
پھر اس طرح دو رکعت نفل کا محض دو فرضوں کے برابر ہو جانا بھی قواعدِ شرعیہ کے اعتبار سے درست نہیں ، چہ جائیکہ بے شمار فرضوں کے لیے مکافات بن سکے، اس لیے اس طرزِ عمل کے موافق عمل کرنے یا دوسروں کو سکھانے و بتانے سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الموضوعات لإبن جوزی: حدثت عن أبي الأسعد محمد بن إبراهيم بن محمد بن أيوب حدثنا أبي حدثنا محمد بن علي حدثنا أبو محمد حدثنا أحمد بن عبيد الله النهرواني حدثنا أبو عاصم النبيل حدثنا الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال " دخل شاب من أهل الطائف على رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: يا رسول الله إني عصيت ربي، وأضعت صلاتي، فما حيلتي؟ قال: حيلتك بعد ما تبت وندمت على ما صنعت أن تصلي ليلة الجمعة ثمان ركعات تقرأ في كل ركعة فاتحة الكتاب مرة وخمسا وعشرين مرة قل هو الله أحد فإذا فرغت من صلاتك فقل بعد التسليم ألف مرة صلى الله على محمد النبي الامي فإن الله عزوجل يجعل ذلك كفارة لصلواتك. (إلی قوله) هذا حديث موضوع بلا شك وكان واضعه من جهلة القصاص وأخاف أن يكون قاصدا لشين الإسلام، لأنه إذا صلى الأنسان هذه الصلاة، ولم ير النبي صلى الله عليه وسلم في منامه شك في قول الرسول الله صلى الله عليه وسلم وكيف تقوم ركعتان يسيرة يتطوع بها مقام صلوات كثيرة مفترضة.هذا محال وفي إسناده مجاهيل فليس بشئ أصلا (۱۳۶)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
افتخاراحمدشیرین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 9635کی تصدیق کریں
0     1281
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کے ہاتھ میں تنخواہ دینے سے منع کرنے والی روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   من گھڑت احادیث 0
  • کیا اسلام 1500 سال بعد ختم ہوجائے گا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   من گھڑت احادیث 1
  • جو اللہ کے راستے نکلے گا اللہ اس کے گھر ہوگا - من گھڑت حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   من گھڑت احادیث 0
  • من گھڑت روایت کو درست حدیث سمجھ کر اس پر عمل کرنا

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضرت علیؓ کی محبت پر تمام لوگ جمع ہو جاتے - من گھڑت حدیث

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • قیامت کے قریب جمعہ کو پہلا رمضان اور دھماکے کی آواز

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 1
  • ایمان کی حفاظت سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • سنار , درزی اور معمار سے متعلق حدیث

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضور ﷺ کی دعا سےمدفون میت کی بخشش کا واقعہ

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 1
  • بخاری شریف میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے جھوٹ بولنے کا ذکر

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • مروجہ قضائے عمری کاحکم

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کسی بھی مہینے کی اطلاع دینے والے کو حدیث میں جنت کی خوشخبری کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کیاتین جمعے چھوڑنے والا شخص کافر ہوجاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کیا عورت کا سر اگر ننگا ہو تو شیطان اس کے سر پر پیشاب کرتا ہے؟

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضور ﷺ پر کوڑا پھیکنے والی عورت کے قصہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کیا ایک امتی کے جہنم میں جانے پر پوری انسانیت سے اسکی پوچھ ہوگی؟

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • معراج کی رات آپﷺ کا تین مقامات پر نماز پڑھنے کے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کے گھر والوں کا ایک فقیر کی مدد کرنے والے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • رات کو پانی پینے کے متعلق حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
Related Topics متعلقه موضوعات